ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اسحاق ڈار ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

اسحاق ڈار ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے

کراچی (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے،انکا کہنا ہے کہ توقع تھی کہ ڈالر 200 روپے پر آئے گا، ڈالر کا ریٹ فکس نہیں کرسکتے، ڈالر افغانستان اسمگل ہورہا ہے، اس اسمگلنگ کو روکنے کی کوشش کررہے ہیں،اسلامی بینکنگ نظام کے ساتھ… Continue 23reading اسحاق ڈار ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے

پشاور میں توہینِ رسالت کے مجرم کو دو بار سزائے موت کا حکم

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

پشاور میں توہینِ رسالت کے مجرم کو دو بار سزائے موت کا حکم

پشاو(آئی این پی ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے توہینِ رسالت کے کیس میں مجرم کو دو بار سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ اے ٹی سی پشاور نے جرم ثابت ہونے پر مجرم ثنا اللہ کو دو بار موت کی سزا سنائی۔ مجرم ثنا اللہ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر… Continue 23reading پشاور میں توہینِ رسالت کے مجرم کو دو بار سزائے موت کا حکم

سرکاری اداروں کا خصوصی آڈٹ، آئی ایم ایف کے مطالبات مسترد

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

سرکاری اداروں کا خصوصی آڈٹ، آئی ایم ایف کے مطالبات مسترد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل)، حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (حیسکو) اور پشاور الیکٹرک کمپنی (پیسکو) سمیت سرکاری اداروں کے خصوصی آڈٹ کرانے کے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبات کو مسترد کر دیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب… Continue 23reading سرکاری اداروں کا خصوصی آڈٹ، آئی ایم ایف کے مطالبات مسترد

انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون سامنے آگئی، چار پلیئرز کا ڈیبیو

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون سامنے آگئی، چار پلیئرز کا ڈیبیو

راولپنڈی (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے راولپنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے قومی کھلاڑیوں کی ویڈیو جاری کر دی گئی ۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں چار قومی کھلاڑیوں نے ٹیسٹ کیپ حاصل کی جن میں حارث رئوف، سعود شکیل، محمد علی اور زاہد محمود… Continue 23reading انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون سامنے آگئی، چار پلیئرز کا ڈیبیو

17 سال بعد راولپنڈی میں پاک انگلینڈ پہلا ٹیسٹ میچ شروع

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

17 سال بعد راولپنڈی میں پاک انگلینڈ پہلا ٹیسٹ میچ شروع

راولپنڈی ( این این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی راولپنڈی کرکٹ گرائونڈ میں کی گئی، دونوں ٹیموں کے کپتان بابر اعظم اور بین اسٹوکس نے ٹرافی رونمائی کی تقریب میں شرکت کی۔ ٹاس… Continue 23reading 17 سال بعد راولپنڈی میں پاک انگلینڈ پہلا ٹیسٹ میچ شروع

ہماری حکومت میں گورننس کے معاملات میں اسٹیبلشمنٹ کی بالکل مداخلت تھی ، یہ ہونی بھی چاہیے، اسد عمر کا انکشاف

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

ہماری حکومت میں گورننس کے معاملات میں اسٹیبلشمنٹ کی بالکل مداخلت تھی ، یہ ہونی بھی چاہیے، اسد عمر کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ اسٹیبلشمنٹ غیر سیاسی ہے ، اگر ایسا ہوتا تو کیا ایک پارٹی اور لیڈر کے خلاف پریس کانفرنس کی جاتی۔ ایک انٹرویو میں اسد عمر نے یہ تسلیم کیا کہ تحریک انصاف کی حکومت میں ایوان… Continue 23reading ہماری حکومت میں گورننس کے معاملات میں اسٹیبلشمنٹ کی بالکل مداخلت تھی ، یہ ہونی بھی چاہیے، اسد عمر کا انکشاف

افتخار احمد کی ٹی10 لیگ میں دھماکے دار انٹری، ریکارڈ بھی بناڈالا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

افتخار احمد کی ٹی10 لیگ میں دھماکے دار انٹری، ریکارڈ بھی بناڈالا

ابو ظہبی( این این آئی) متحدہ عرب امارات کی ٹی10 لیگ میں قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے دھماکے دار انٹری دیدی۔بنگلال ٹائیگرز کی نمائندگی کرتے ہوئے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے 5 چوکوں اور 8 چھکوں کی مدد سے 30 گیندوں پر 83 رنز بناڈالے۔افتخار نے 2 اوورز میں 41… Continue 23reading افتخار احمد کی ٹی10 لیگ میں دھماکے دار انٹری، ریکارڈ بھی بناڈالا

آپ کی سیاست آپ کے ہاتھ آنکھوں اور کانوں کی رخصتی کے ساتھ دفن ہوگئی ہے، مریم نوازکی عمران خان پر شدید تنقید

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

آپ کی سیاست آپ کے ہاتھ آنکھوں اور کانوں کی رخصتی کے ساتھ دفن ہوگئی ہے، مریم نوازکی عمران خان پر شدید تنقید

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کیخلاف سازش کرتے وقت عمران خان کو قائد اعظمؒ کا یہ فرمان یاد نہیں آیا؟ ، غیر آئینی مداخلت کی بھیک مانگتے ہیں ،جب اس سے انکار کیا جاتا ہے تو آپ انہیں غدار قرار… Continue 23reading آپ کی سیاست آپ کے ہاتھ آنکھوں اور کانوں کی رخصتی کے ساتھ دفن ہوگئی ہے، مریم نوازکی عمران خان پر شدید تنقید

فٹبال ورلڈ کپ میں امریکا کے ہاتھوں شکست کے باوجود ایران میں جشن

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

فٹبال ورلڈ کپ میں امریکا کے ہاتھوں شکست کے باوجود ایران میں جشن

دو حہ/تہران (این این آئی)قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں ایرانی فٹ بال ٹیم کی امریکا سے شکست ہوئی جس کے بعد ایران کی ٹیم عالمی کپ سے باہر ہوگئی تاہم حیران کن طور پر اپنی ٹیم کی شکست پر مایوس ہونے کے بجائے ایرانی شہریوں نے اپنی ہی ٹیم کی شکست پر جشن… Continue 23reading فٹبال ورلڈ کپ میں امریکا کے ہاتھوں شکست کے باوجود ایران میں جشن