ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

چین اپنی طاقت کی نمائش کیلئے پاکستان پر انحصار کرتا ہے، امریکی محکمہ دفاع کا اہم بیان آگیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

چین اپنی طاقت کی نمائش کیلئے پاکستان پر انحصار کرتا ہے، امریکی محکمہ دفاع کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ چین اپنی فوجی طاقت کی نمائش اور معاشی قوت کے اظہار کے لیے اپنے اہم اتحادی پاکستان پر انحصار کرتا ہے۔ چائنا ملٹری پاور 2022 کے عنوان سے جاری رپورٹ میں اس بات کا جائزہ لیا گیا ہے کہ چین کس طرح سے پاکستان جیسے… Continue 23reading چین اپنی طاقت کی نمائش کیلئے پاکستان پر انحصار کرتا ہے، امریکی محکمہ دفاع کا اہم بیان آگیا

پاکستان نے انگلینڈ کے 3 کھلاڑی آؤٹ کردیے

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

پاکستان نے انگلینڈ کے 3 کھلاڑی آؤٹ کردیے

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انگلینڈ کی ٹیم نے 4وکٹوں کے نقصان پر 506رنز بنالیئے،پاکستانی بائولر انگلش بیٹرز کے سامنے بے بس نظر آئے ،ا نگلینڈ کی جانب سے زیک کرولی،بین ڈکٹ،اولی پوپ اور ہیری بروک نے سنچریاں سکور بنا ڈالیں ،ہیری بروک 101 رنز اور… Continue 23reading پاکستان نے انگلینڈ کے 3 کھلاڑی آؤٹ کردیے

عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے عہدے پر جنرل باجوہ نے نہیں شہباز شریف نے بٹھایا،حامد میر

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے عہدے پر جنرل باجوہ نے نہیں شہباز شریف نے بٹھایا،حامد میر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار حامد میر روزنامہ جنگ میں اپنے آج کےکالم میں لکھتے ہیں کہ سب سے پہلے تو یہ جان لیجئے کہ عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے عہدے پر جنرل باجوہ نے نہیں شہباز شریف نے بٹھایا۔ اگر شہباز شریف اپنے بھائی نواز شریف کے خلاف بغاوت کردیتے تو… Continue 23reading عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے عہدے پر جنرل باجوہ نے نہیں شہباز شریف نے بٹھایا،حامد میر

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اس لیے 75 سال میں پیچھے رہ گئے: احسن اقبال

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اس لیے 75 سال میں پیچھے رہ گئے: احسن اقبال

لاہور ( آن لائن )وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم اس لیے 75 سال میں پیچھے رہ گئے یہاں کرپٹ اور نالائق زیادہ ہیں،خطے کے تمام ممالک ہم سے آگے نکل گئے ،ہمارا صرف ایک مسئلہ ہے اور وہ ہے سیاسی عدم استحکام، ہمارے ہاں پالیسیوں کا تسلسل نہیں رہا۔ل اہور کی… Continue 23reading ہم زیادہ کرپٹ ہیں اس لیے 75 سال میں پیچھے رہ گئے: احسن اقبال

راجا جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں بیٹھ کر میچ دیکھنے پہنچ گئے

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

راجا جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں بیٹھ کر میچ دیکھنے پہنچ گئے

راولپنڈی (آئی این پی ) پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر رکشے میں بیٹھ کر انگلینڈ اور پاکستان کا پہلا ٹیسٹ میچ دیکھنے پہنچ گئے۔ جمعرات کو برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے اسٹیڈیم روانگی سے قبل اردو میں پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ سیریز کے لیے بھی جوش و جذبہ ہے۔… Continue 23reading راجا جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں بیٹھ کر میچ دیکھنے پہنچ گئے

خام مال اور میڈیکل ڈیوائسز کی درآمد بند، پاکستان میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

خام مال اور میڈیکل ڈیوائسز کی درآمد بند، پاکستان میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ

خام مال اور میڈیکل ڈیوائسز کی درآمد بند، پاکستان میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ۔بینکوں کی جانب سے ایل سی نہ کھولنے سے پاکستان میں ادویات کا را مٹیریل نہیں آ رہا، چیئر مین پی پی ایم اے اسلام آباد (این این آئی)ادویات کے را مٹیریل اور میڈیکل ڈیوائسز کی پاکستان میں درآمد بند… Continue 23reading خام مال اور میڈیکل ڈیوائسز کی درآمد بند، پاکستان میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ

آئینی کردار اور جمہوریت ملکی بنیاد ہے، جب تک آئین رہے گا ملک بھی رہے گا، جسٹس فائز عیسیٰ

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

آئینی کردار اور جمہوریت ملکی بنیاد ہے، جب تک آئین رہے گا ملک بھی رہے گا، جسٹس فائز عیسیٰ

واشنگٹن (این این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ائینی کردار اور جمہوریت ہی ملک کی بنیاد ہے، 1973 میں ملک کو مکمل آئین ملا، جب تک آئین رہے گا ملک بھی رہے گا۔امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کے 75 سال کے عنوان سے منعقدہ دو روزہ کانفرنس سے… Continue 23reading آئینی کردار اور جمہوریت ملکی بنیاد ہے، جب تک آئین رہے گا ملک بھی رہے گا، جسٹس فائز عیسیٰ

پاکستان ادائیگیوں پر رضامند، گوگل ایپس بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

پاکستان ادائیگیوں پر رضامند، گوگل ایپس بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کی تجویز مانتے ہوئے گوگل کو ادائیگی پر رضامندی ظاہر کر دی۔ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ نے رابطہ کیا اور گوگل کو ادائیگیوں کے حوالے سے تبادلہ… Continue 23reading پاکستان ادائیگیوں پر رضامند، گوگل ایپس بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ کر دیا۔جمعرات کو قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی گھریلو سلنڈر 139روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت… Continue 23reading اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا