پاکستان اور جاپان کے درمیان افرادی قوت کے معاہدوں پر بڑی پیش رفت
ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور جاپان کے درمیان افرادی قوت کے معاہدوں پر پیش رفت ہوئی ہے۔ روزنامہ جنگ میں عرفان صدیقی کی خبر کے مطابق جاپان میں افرادی قوت کے حوالے سے رائج نظام ’’ٹیکنیکل اِنٹرن ٹریننگ‘‘کے تحت جاپان نے پاکستانی انٹرنز/ٹرینیز کو ویزے کا اجراء شروع کر دیا، اس نظام کےتحت 18سال یا اس… Continue 23reading پاکستان اور جاپان کے درمیان افرادی قوت کے معاہدوں پر بڑی پیش رفت