پنجاب کی وزارت اعلیٰ ٗ جنرل باجوہ کی ایک ملاقاتی کو سنائی گئی کہانی سامنے آ گئی ٗ تہلکہ خیز انکشافات

3  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جس وقت پی ڈی ایم والوں نے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف عدم اعتماد تحریک لانے کا ارادہ ظاہر کیا تو اس وقت کے آرمی چیف جنرل باجوہ

وزیراعظم عمران خان کے پاس گئے اور انہیں مشورہ دیا کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو تبدیل کر دیا جائے اور ساتھ ہی یہ دلیل دی کہ اس اقدام کے نتیجے میں پی ڈی ایم کی عمران خان کی حکومت کو ہٹانے کی کوشش رُک جائے گی۔روزنامہ جنگ میں عمر چیمہ کی خبر کے مطابق پہلے تو عمران خان اس خیال پر آمادہ نہیں تھے لیکن بعد میں وفاقی حکومت کو بچانے کیلئے اس رائے کو قبول کرنے پر راضی ہوئے۔ انہوں نے بزدار کی جگہ وزیراعلیٰ کسی اور کو وزیراعلیٰ بنانے کیلئے دو نام مانگ لیے جس پر باجوہ نے علیم خان اور پرویز الہٰی کا نام پیش کیا۔عمران خان نے علیم خان کے نام پر اتفاق کیا لیکن جس وقت وہ لاہور سے اسلام آباد پہنچے تو عمران خان نے اپنا ارادہ بدل دیا۔ جنرل باجوہ نے یہ کہانی ایک ملاقاتی کو سنائی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…