ن لیگ کے اہم رہنما کے گھر پر دستی بم سے حملہ
پشاور (این این آئی)پشاور میں سابق صوبائی وزیر حاجی جاوید کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق گلبہار نمبر 4 میں نامعلوم افراد سابق صوبائی وزیر حاجی جاوید کے گھر پر دستی پھینک کر فرار ہوئے۔ پولیس نے بتایا کہ دستی بم حملے میں جانی نقصان… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما کے گھر پر دستی بم سے حملہ