ٹیرئین عمران خان کی بیٹی ہے جس کے کئی ثبوت موجود ہیں، وزیر داخلہ کا تہلکہ خیز دعوی
اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ ٹیریئن عمران خان کی بیٹی ہے جس کے کئی ثبوت موجود ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ نے کہاکہ عمران خان نے خود بھی کبھی اس کا انکار نہیں کیا، مبینہ بیٹی ٹیریئن کو کاغذاتِ نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر اسلام… Continue 23reading ٹیرئین عمران خان کی بیٹی ہے جس کے کئی ثبوت موجود ہیں، وزیر داخلہ کا تہلکہ خیز دعوی