جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

ملتان ٹیسٹ، ابرار کے دوسری اننگز میں 4 شکار

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

ملتان ٹیسٹ، ابرار کے دوسری اننگز میں 4 شکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 275 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اس طرح پاکستان کو جیت کے لیے 355 رنز کا ملا ہےپاکستان کرکٹ ٹیم کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے ڈیبیو ٹیسٹ میں 11 وکٹیں لے کر محمد زاہد کا ریکارڈ برابر… Continue 23reading ملتان ٹیسٹ، ابرار کے دوسری اننگز میں 4 شکار

بھارتی ٹی وی کی نامور اداکارہ کو بیٹے نے قتل کرکے لاش دریا میں بہا دی

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

بھارتی ٹی وی کی نامور اداکارہ کو بیٹے نے قتل کرکے لاش دریا میں بہا دی

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی ٹی وی اداکارہ وینا کپورکو ان کے ہی بیٹے نے مار کر لاش دریا میں پھینک دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وینا کپور کے دو بیٹے ہیں، بڑا بیٹا امریکا میں رہتا ہے سینئیر اداکارہ ممبئی میں واقع جے وی پی ٹی اسکیم میں واقع ایک فلیٹ میں چھوٹے بیٹے کے… Continue 23reading بھارتی ٹی وی کی نامور اداکارہ کو بیٹے نے قتل کرکے لاش دریا میں بہا دی

پاکستان میں اداروں کے کمرشل بینکوں میں اکائونٹس بند نہ ہوسکے

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

پاکستان میں اداروں کے کمرشل بینکوں میں اکائونٹس بند نہ ہوسکے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں اداروں کے کمرشل بینکوں میں اکائونٹس بند نہیں ہوسکے، نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں سرکاری شعبہ جات اور وزارت دفاع کے اکائونٹس جو کمرشل بینکوں میں تھے اور جنہیں دسمبر کے آخر تک بند کرنا… Continue 23reading پاکستان میں اداروں کے کمرشل بینکوں میں اکائونٹس بند نہ ہوسکے

بیٹی سے زیادتی کے کیس میں سزا پانے والے سوتیلے باپ کی سزا کالعدم قرار

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

بیٹی سے زیادتی کے کیس میں سزا پانے والے سوتیلے باپ کی سزا کالعدم قرار

کراچی(آئی این پی) سندھ ہائیکورٹ نے بیٹی سے زیادتی کے کیس میں سزا کے خلاف سوتیلے باپ کی سزا کالعدم قرار دیدی۔یٹی سے زیادتی کے کیس میں سزا کے خلاف سوتیلے باپ کی اپیل پر سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ماتحت عدالت نے ملزم کو 10 سال قید کی سزا سنائی تھی تاہم سندھ ہائیکورٹ نے… Continue 23reading بیٹی سے زیادتی کے کیس میں سزا پانے والے سوتیلے باپ کی سزا کالعدم قرار

پرویز الٰہی نے 4 اضلاع کے فنڈز اپنے فائدے کیلئے 4 حلقوں میں بانٹ دیئے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

پرویز الٰہی نے 4 اضلاع کے فنڈز اپنے فائدے کیلئے 4 حلقوں میں بانٹ دیئے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پہلے اپنے آبائی ضلع کو ڈویژن کا درجہ دیا اور اس کے بعد 100؍ ارب روپے کی ترقیاتی اسکیموں کیلئے فنڈز مختص کر دیے۔ بظاہر یہ دو اضلاع گجرات اور منڈی بہائو الدین تھے لیکن لگتا ہے کہ 70؍ فیصد فنڈز چار حلقوں کے دو خاندانوں… Continue 23reading پرویز الٰہی نے 4 اضلاع کے فنڈز اپنے فائدے کیلئے 4 حلقوں میں بانٹ دیئے تہلکہ خیز انکشافات

خودساختہ جلاوطنی ختم، سلیمان شہباز وطن واپس پہنچ گئے وزیراعظم ہاؤس میں پھولوں کے ہار پہنا کر استقبال

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

خودساختہ جلاوطنی ختم، سلیمان شہباز وطن واپس پہنچ گئے وزیراعظم ہاؤس میں پھولوں کے ہار پہنا کر استقبال

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز لندن میں 4 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے۔ان کی واپسی ایسے وقت میں ہوئی ہے ،3 روز قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو… Continue 23reading خودساختہ جلاوطنی ختم، سلیمان شہباز وطن واپس پہنچ گئے وزیراعظم ہاؤس میں پھولوں کے ہار پہنا کر استقبال

فتح کی خوشی میں مراکشی کھلاڑی کا والدہ کے ساتھ گراؤنڈ میں رقص، ویڈیو وائرل

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

فتح کی خوشی میں مراکشی کھلاڑی کا والدہ کے ساتھ گراؤنڈ میں رقص، ویڈیو وائرل

قطر(مانیٹرنگ، آن لائن) مراکش کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی خوشی میں مراکشی فٹبالر اشرف حکیمی اسٹیڈیم میں موجود والدہ کے پاس پہنچے اور گلے لگا کر مبارکباد دی، ایک اور کھلاڑی صوفیانے بوفال نے گراؤنڈ میں والدہ کے ساتھ رقص کیا، جس کی ویڈیو پل بھر میں وائرل ہو گئی۔واضح رہے کہ مراکش نے… Continue 23reading فتح کی خوشی میں مراکشی کھلاڑی کا والدہ کے ساتھ گراؤنڈ میں رقص، ویڈیو وائرل

مراکش کی فتح کا جشن منانے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز ٹوٹ پڑیں

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

مراکش کی فتح کا جشن منانے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز ٹوٹ پڑیں

قطر(مانیٹرنگ، آن لائن) مراکش کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی خوشی میں فلسطینی گھروں سے باہر نکل آئے اور جشن منایا، اس موقع پر اسرائیلی فورسز جشن منانے والے فلسطینیوں پر ٹوٹ پڑیں، ان پر لاٹھی چارج بھی کیا۔واضح رہے کہ مراکش نے شان دار کھیل کے ذریعے کرسٹیانورونالڈو کی ٹیم پرتگال کو شکست دے… Continue 23reading مراکش کی فتح کا جشن منانے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز ٹوٹ پڑیں

لیونل میسی کوارٹر فائنل سپروائز کرنے والے ریفری پر برس پڑے

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

لیونل میسی کوارٹر فائنل سپروائز کرنے والے ریفری پر برس پڑے

دو حہ (این این آئی)فٹبال ورلڈکپ میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کا کوارٹرفائنل میچ سپروائز کرنے والے ریفری پر لیونل میسی برس پڑے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سنسنی خیز مقابلے کے دوران ریفری نے 14 یلو کارڈز دکھائے ،دونوں ٹیموں کے درمیان کئی بار معاملات کشیدہ بھی ہوئے۔ ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے میچ ختم ہونے… Continue 23reading لیونل میسی کوارٹر فائنل سپروائز کرنے والے ریفری پر برس پڑے