ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

ارجنٹائن دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیمی فائنل میں پہنچ گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

ارجنٹائن دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دوحہ (آن لائن)قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن کی ٹیم نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو پینلٹی ککس پر شکست دیکر سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے جہاں اس کا مقابلہ کروشیا کی ٹیم کے ساتھ منگل کے روز ہوگا جس… Continue 23reading ارجنٹائن دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پی ٹی آئی کے اندر کے لوگوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ لڑایا،سابق آرمی چیف،پی ٹی آئی اور عمران خان کے محسن ہیں،تنویر الیاس نے اندر کی بات بتا دی

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کے اندر کے لوگوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ لڑایا،سابق آرمی چیف،پی ٹی آئی اور عمران خان کے محسن ہیں،تنویر الیاس نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ عمران خان کا سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ پر ڈبل گیم کا الزام حقیقت کیخلاف ہے،پی ٹی آئی کے اندر کے لوگوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ لڑایا،پارٹی کے اندر کے لوگوں کی پارٹی قیادت پر نظر ہے۔سابق… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اندر کے لوگوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ لڑایا،سابق آرمی چیف،پی ٹی آئی اور عمران خان کے محسن ہیں،تنویر الیاس نے اندر کی بات بتا دی

ہم برطانیہ کی عدالتوں میں بے گناہ ٹھہرے، بے گناہی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہے؟ نواز شریف

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

ہم برطانیہ کی عدالتوں میں بے گناہ ٹھہرے، بے گناہی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہے؟ نواز شریف

اسلام آباد،لندن(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ برطانیہ کے سب سے بڑی اخبار ڈیلی میل نے شہبازشریف کے خلاف عدم ثبوت پر معافی مانگ لی ہے، کسی کی معصومیت اور بے گناہی کا اس سے بڑا اور کیا ثبوت ہے؟لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا… Continue 23reading ہم برطانیہ کی عدالتوں میں بے گناہ ٹھہرے، بے گناہی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہے؟ نواز شریف

اللہ تعالی کا شکر ہے جس نے بے گناہ رانا ثنا اللہ کو انصاف دیا،اللہ اور اس کے رسول کی قسمیں کھانے والے جھوٹوں کو اللہ تعالی سے توبہ کرنی چاہیے، شہباز شریف

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

اللہ تعالی کا شکر ہے جس نے بے گناہ رانا ثنا اللہ کو انصاف دیا،اللہ اور اس کے رسول کی قسمیں کھانے والے جھوٹوں کو اللہ تعالی سے توبہ کرنی چاہیے، شہباز شریف

لاہور(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رانا ثنااللہ کی منشیات اسمگلنگ مقدمے میں بریت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے جس نے بے گناہ رانا ثنا اللہ کو انصاف دیا،اللہ اور اس کے رسول کی قسمیں کھانے والے جھوٹوں کو اللہ تعالی سے توبہ کرنی چاہیے۔ اپنے بیان… Continue 23reading اللہ تعالی کا شکر ہے جس نے بے گناہ رانا ثنا اللہ کو انصاف دیا،اللہ اور اس کے رسول کی قسمیں کھانے والے جھوٹوں کو اللہ تعالی سے توبہ کرنی چاہیے، شہباز شریف

ابرار احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

ابرار احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

ملتان(این این آئی)قومی ٹیم کے نوجوان اسپنر ابرار احمد ڈیبیو پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی اسپنر بن گئے۔تفصیلات کے طابق ابرار احمد نے ملتان ٹیسٹ سے ڈیبیو کیا ہے اور وہ ٹیسٹ ڈیبیو پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی اسپنر بن گئے ہیں۔نوجوان اسپنر نے ملتان ٹیسٹ میں اب تک10… Continue 23reading ابرار احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

استعفوں کے باوجودپی ٹی آئی والے ابھی تک پارلیمنٹ لارجز میں مقیم قومی اسمبلی کے پاسپورٹ پر بیرون ممالک کے ویزے بھی لگواتے ہیں سپیکر راجہ پرویز اشرف نے کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

استعفوں کے باوجودپی ٹی آئی والے ابھی تک پارلیمنٹ لارجز میں مقیم قومی اسمبلی کے پاسپورٹ پر بیرون ممالک کے ویزے بھی لگواتے ہیں سپیکر راجہ پرویز اشرف نے کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

لاہور (آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والوں نے استعفے دئیے ہیں لیکن ابھی تک پارلیمنٹ لارجز میں مقیم ہیں، سیکرٹریٹ سے قومی اسمبلی کے پاسپورٹ پر بیرون ممالک کے ویزے بھی لگواتے ہیں ، پرائیویٹ طور پر آ کرملتے ہیں ہم نے دبائو میں استعفیٰ دیا… Continue 23reading استعفوں کے باوجودپی ٹی آئی والے ابھی تک پارلیمنٹ لارجز میں مقیم قومی اسمبلی کے پاسپورٹ پر بیرون ممالک کے ویزے بھی لگواتے ہیں سپیکر راجہ پرویز اشرف نے کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

عمران خان پر قاتلانہ حملہ ، واوڈا جے آئی ٹی میں پیش نہ ہوئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

عمران خان پر قاتلانہ حملہ ، واوڈا جے آئی ٹی میں پیش نہ ہوئے

عمران خان پر قاتلانہ حملہ ، واوڈا جے آئی ٹی میں پیش نہ ہوئے لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے معاملے پر فیصل واوڈا اسپیشل مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ذرائع جے آئی ٹی کے مطابق صبح 11 بجے طلبی… Continue 23reading عمران خان پر قاتلانہ حملہ ، واوڈا جے آئی ٹی میں پیش نہ ہوئے

مولا جٹ کو بھارت میں ریلیز نہیں کرنے دیں گے، انتہاء پسند ہندو رہنما کی دھمکی

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

مولا جٹ کو بھارت میں ریلیز نہیں کرنے دیں گے، انتہاء پسند ہندو رہنما کی دھمکی

ممبئی (این این آئی) بھارتی انتہاپسند ہندو جماعت کے رہنما نے دھمکی دی ہے کہ وہ پاکستان کی بلاک بسٹر فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو بھارت میں ریلیز نہیں ہونے دیں گے۔دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں 13 اکتوبر کو ریلیز کیا گیا تھا اور فلم نے محض… Continue 23reading مولا جٹ کو بھارت میں ریلیز نہیں کرنے دیں گے، انتہاء پسند ہندو رہنما کی دھمکی

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر ،گندم اور یوریا کی سمگلنگ کا نوٹس لے لیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر ،گندم اور یوریا کی سمگلنگ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر ،گندم اور یوریا کی سمگلنگ کا نوٹس لے لیا۔وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی زیرصدارت اجلاس میں بتایا گیا کہ مختلف رپورٹس اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ افغانستان جانے والے غیر ملکی زرمبادلہ کے بدلے وہاں سے بھاری سبسڈی پر نہ صرف غیر… Continue 23reading وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر ،گندم اور یوریا کی سمگلنگ کا نوٹس لے لیا