اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں اداروں کے کمرشل بینکوں میں اکائونٹس بند نہ ہوسکے

datetime 11  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں اداروں کے کمرشل بینکوں میں اکائونٹس بند نہیں ہوسکے، نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں سرکاری شعبہ جات اور وزارت دفاع کے اکائونٹس جو کمرشل بینکوں میں تھے اور جنہیں دسمبر کے آخر تک بند کرنا ہوتا ہے لیکن شاید اس بار حکومت یہ ڈیڈلائن حاصل نہیں کرپائے گی،سرکاری شعبہ جات اور وزارت دفاع کے کمرشل بینکوں کے ان اکاونٹس میں مجموعی طور پر 2کھرب 90 ارب روپے موجود ہیں جو 31دسمبر تک مرکزی بینک کو واپس کرنا ہوتے ہیں،آئی ایم ایف نے یہ انکشاف بھی کیا ہے کہ وزارت خزانہ کو یہ علم نہیں کہ کونسی سرکاری محکمے ایسے ہیں جن کے 484بینک اکاونٹس ہیں اور جن کی نشاندہی نہیں ہوپارہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…