سیالکوٹ (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کارکن نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کریں، ہم عدالتوں سے سرخرو ہو رہے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کے تحت ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ریاست اور سیاست کا بیڑا دوبارہ اٹھایا، نواز شریف کی طرح ملک کو دبارہ ترقی کی طرف گامزن کریں گے۔ن لیگ کے سینئر رہنما نے کہا کہ عمران خان کہتے تھے کہ برطانیہ میں انصاف ہوتا ہے، شہباز شریف کو وہاں سے انصاف ملا، مردِ مجاہد رانا ثناء اللّٰہ بھی باعزت بری ہوئے۔
لیگی کارکنوں کو نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاریوں کا حکم دے دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائوں،آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...



















































