پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کا مولانا ہدایت الرحمان کو رہا کرنے کا حکم

datetime 18  مئی‬‮  2023

سپریم کورٹ کا مولانا ہدایت الرحمان کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے ”گوادر حق دو تحریک“ کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے گوادر حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمن کی ضمانت سے متعلق کیس… Continue 23reading سپریم کورٹ کا مولانا ہدایت الرحمان کو رہا کرنے کا حکم

جی ایچ کیو حملے میں ملوث تین سرکاری ملازمین نوکریوں سے برطرف

datetime 18  مئی‬‮  2023

جی ایچ کیو حملے میں ملوث تین سرکاری ملازمین نوکریوں سے برطرف

راولپنڈی(این این آئی)آرمی ہیڈ کوارٹرز حملہ کیس میں ملوث میونسپل کارپوریشن کے3ملازمین برطرف کر دیا گیا ہے۔تفصیلات راولپنڈی میونسپل کارپوریشن نے جی ایچ کیو حملے میں ملوث اپنے تین ملازمین کو فوری طور پر نوکریوں سے برطرف کردیا ہے۔ ملازمین کی شرپسندوں سے ساتھ موجودگی کی فوٹیجز موجود تھیں۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی… Continue 23reading جی ایچ کیو حملے میں ملوث تین سرکاری ملازمین نوکریوں سے برطرف

رمیز راجہ نے ایشیا کپ کے معاملے پر نجم سیٹھی کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 17  مئی‬‮  2023

رمیز راجہ نے ایشیا کپ کے معاملے پر نجم سیٹھی کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

کراچی(این این آئی)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈرمیز راجہ نے ایشیا کپ کے معاملے پر نجم سیٹھی کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ رمیز راجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نیانگلینڈ میں ایشیاکپ کھیلنے کی بات کی جس کا کوئی جواز نہیں بنتا۔رمیز راجہ… Continue 23reading رمیز راجہ نے ایشیا کپ کے معاملے پر نجم سیٹھی کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

عازمین حج کو پاکستان ہی میں سعودی امیگریشن کی سہولت میسر ہو گی،پاکستان اور سعودی عرب کا روڈ ٹو مکہ منصوبے کو پوری طرح نافذ کرنے پر اتفاق

datetime 17  مئی‬‮  2023

عازمین حج کو پاکستان ہی میں سعودی امیگریشن کی سہولت میسر ہو گی،پاکستان اور سعودی عرب کا روڈ ٹو مکہ منصوبے کو پوری طرح نافذ کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان اور سعودی نائب وزیر داخلہ ناصر بن عبدالعزیز نے روڈ ٹو مکہ منصوبے کو پوری طرح نافذ کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے کے تحت عازمین حج کو پاکستان ہی میں سعودی امیگریشن کی سہولت میسر کی جائے گی۔ بدھ… Continue 23reading عازمین حج کو پاکستان ہی میں سعودی امیگریشن کی سہولت میسر ہو گی،پاکستان اور سعودی عرب کا روڈ ٹو مکہ منصوبے کو پوری طرح نافذ کرنے پر اتفاق

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا پاکستان میں آئوٹ آف سکول بچوں کے بحران سے نمٹنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان تیار کرنے پر اتفاق

datetime 17  مئی‬‮  2023

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا پاکستان میں آئوٹ آف سکول بچوں کے بحران سے نمٹنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان تیار کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں آئوٹ آف سکول بچوں کے مسئلے سے نمٹنے اور ملک بھر میں زیادہ سے زیادہ بچوں کو سکول کے اندراج کو یقینی بنانے میں وزارت منصوبہ بندی وفاقی تعلیم اور تمام صوبائی حکومتوں نے نیشنل ایکشن پلان تیار کرنے پر اتفاق کیا ہے۔یہ فیصلہ پاکستان میں آئوٹ آف سکول بچوں… Continue 23reading وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا پاکستان میں آئوٹ آف سکول بچوں کے بحران سے نمٹنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان تیار کرنے پر اتفاق

نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے کیس میں بشری بی بی، شیخ رشید، شہزاد اکبر کو نوٹس

datetime 17  مئی‬‮  2023

نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے کیس میں بشری بی بی، شیخ رشید، شہزاد اکبر کو نوٹس

لاہور (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)کی ٹیم نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے 190 ملین پاونڈ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کونوٹس دینے زمان پارک لاہور آئی ۔اسی نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے 190 ملین پائونڈ کے کیس میں سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید اور… Continue 23reading نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے کیس میں بشری بی بی، شیخ رشید، شہزاد اکبر کو نوٹس

طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 6افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے

datetime 17  مئی‬‮  2023

طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 6افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے

لاہور(این این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواں اور بارش نے تباہی مچادی ،میانوالی میں مسجد کی دیوار گرنے سمیت مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے۔پشاور، میانوالی ،بھکر، ٹوبہ ٹیک سنگھ، سرگودھا ، ملتان ،ڈیرہ اسماعیل خان عیسی خیل، پاکپتن، بہالنگر، سانگلہ ہل، شیخوپورہ، ساہیوال، میاں چنوں، اوکاڑہ سمیت مختلف… Continue 23reading طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 6افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے

فرخ حبیب کا پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں شیریں مزاری پر تشدد، ایمان مزاری سے بدتمیزی کا دعویٰ

datetime 17  مئی‬‮  2023

فرخ حبیب کا پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں شیریں مزاری پر تشدد، ایمان مزاری سے بدتمیزی کا دعویٰ

فیصل آباد (این این آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کی سینئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو پولیس اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور جب ان کی بیٹی ایمان مزاری اپنی والدہ کو لینے پولیس اسٹیشن پہنچیں تو پولیس اہلکاروں نے انہیں زدوکوب کیا۔فرخ حبیب نے ایک… Continue 23reading فرخ حبیب کا پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں شیریں مزاری پر تشدد، ایمان مزاری سے بدتمیزی کا دعویٰ

پاکستان کو کسی بھی صورت میں ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے، اسحاق ڈار

datetime 17  مئی‬‮  2023

پاکستان کو کسی بھی صورت میں ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو کسی بھی صورت میں ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے، بہتر منصوبہ بندی اور مشکل فیصلوں سے پاکستان معاشی استحکام حاصل کرلے گا۔ایک انٹرویومیں اسحاق ڈار نے کہا کہ عمران خان نے ساڑھے تین سال تک منصوبہ بندی سے پاکستان کو… Continue 23reading پاکستان کو کسی بھی صورت میں ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے، اسحاق ڈار

1 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 7,329