بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

جی ایچ کیو حملے میں ملوث تین سرکاری ملازمین نوکریوں سے برطرف

datetime 18  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)آرمی ہیڈ کوارٹرز حملہ کیس میں ملوث میونسپل کارپوریشن کے3ملازمین برطرف کر دیا گیا ہے۔تفصیلات راولپنڈی میونسپل کارپوریشن نے جی ایچ کیو حملے میں ملوث اپنے تین ملازمین کو فوری طور پر نوکریوں سے برطرف کردیا ہے۔

ملازمین کی شرپسندوں سے ساتھ موجودگی کی فوٹیجز موجود تھیں۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پر برطرف ہونے والوں میں راولپنڈی میونسپل کارپوریشن کے ملازمین ہارون، شاہد رضا اور ادریس شامل ہیں۔جی ایچ کیو میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والے ادریس فنانس ڈیپارٹمنٹ جبکہ شاہد رضا اور ادریس جونیئرعہدوں پر تھے۔ ان ملازمین کو فوٹیج میں شرپسندوں کے ساتھ موجودگی کے باعث برطرف کیا گیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…