جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رمیز راجہ نے ایشیا کپ کے معاملے پر نجم سیٹھی کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 17  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈرمیز راجہ نے ایشیا کپ کے معاملے پر نجم سیٹھی کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ رمیز راجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نیانگلینڈ میں ایشیاکپ کھیلنے کی بات کی

جس کا کوئی جواز نہیں بنتا۔رمیز راجہ نے کہا کہ ایشیاکپ کا مقصد برصغیر کی کنڈیشنز سے ورلڈکپ سے قبل ہم آہنگ ہونا ہے، نجم سیٹھی نے ایشیاکپ کا فائنل لارڈز میں کرانے کا کہا ہے۔انہوںنے کہاکہ مشکل اقدامات کر کے پاکستان میں بڑی ٹیموں کو دورہ کروایا ہے، نجم سیٹھی کہہ رہے ہیں کہ ٹیکس کے باعث پی ایس ایل عرب امارات لے کر جانا چاہیے۔سابق چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ایشیاکپ یورپ اور پی ایس ایل دبئی میں کروانے کی باتوں سے کرکٹ کہاں لیجائی جارہی ہے جبکہ پی سی بی کے ریجنل انتخابات میں دھاندلی کی جا رہی ہے۔رمیز راجہ نے کہا کہ شان مسعود کے پاس فارم نہیں تو زبردستی کیوں کھلایا جائے، پاکستان کرکٹ ٹیم کا کمبی نیشن مشکل سے بنایا لیکن چھیڑ چھاڑ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…