رانا ثناء اللہ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا موقف غلط قرار دیدیا
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا موقف غلط قرار دے دیا۔ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ گورنر پنجاب کی جانب سے صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اسپیکر سبطین خان کا موقف غلط ہے۔انہوں نے کہا کہ اسپیکر اسمبلی کا موقف قواعد… Continue 23reading رانا ثناء اللہ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا موقف غلط قرار دیدیا