پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

رواں سال کے مقابلے میں2023 زیادہ گرم ثابت ہونے کا امکان

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

رواں سال کے مقابلے میں2023 زیادہ گرم ثابت ہونے کا امکان

لندن(آئی این پی) سال 2022دنیا کی معلوم تاریخ کے گرم ترین برسوں میں سے ایک ثابت ہونے والا ہے مگر 2023بھی اس حوالے سے کچھ زیادہ پیچھے نہیں ہوگا،درحقیقت 2023کے دوران عالمی درجہ حرارت صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 1.2سینٹی گریڈ زیادہ ہوسکتا ہے۔ یہ انتباہ برطانوی سائنسدانوں کی جانب سے سامنے آیا،19ویں… Continue 23reading رواں سال کے مقابلے میں2023 زیادہ گرم ثابت ہونے کا امکان

لگاتا ر 2 چھٹیوں کا اعلان نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

لگاتا ر 2 چھٹیوں کا اعلان نوٹیفکیشن بھی جاری

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے 27 دسمبرکو بے نظیر بھٹو کی برسی کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔دوسری جانب سندھ میں 26 دسمبر کو مسیحی برادری کے سرکاری… Continue 23reading لگاتا ر 2 چھٹیوں کا اعلان نوٹیفکیشن بھی جاری

ارشد شریف قتل کیس،جے آئی ٹی نے 26 گواہوں کی شہادتیں ریکارڈ کرلیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

ارشد شریف قتل کیس،جے آئی ٹی نے 26 گواہوں کی شہادتیں ریکارڈ کرلیں

اسلام آباد(آئی این پی) سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی)نے اب تک 26 گواہوں کی شہادتیں ریکارڈ کرلیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ارشد شریف قتل کیس میں خصوصی جے آئی ٹی کا آٹھواں اجلاس ہوا۔ترجمان کا کہنا تھاکہ اب تک 26… Continue 23reading ارشد شریف قتل کیس،جے آئی ٹی نے 26 گواہوں کی شہادتیں ریکارڈ کرلیں

ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے سرد ہواؤں کیساتھ ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے سرد ہواؤں کیساتھ ساتھ بارش کی پیشگوئی

سرگودھا (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے سرگودھا سمیت ملک کے بعض علاقوں میں سرد ہواؤں کیساتھ ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے اور سردی میں بھی اضافے کی نوید سنائی ہے۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے خشک سردی کی وجہ سے بیماریوں میں اضافہ ہورہا ہے تاہم آئندہ ہفتے بارش ہونے امکان… Continue 23reading ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے سرد ہواؤں کیساتھ ساتھ بارش کی پیشگوئی

شیریں مزاری کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر انتقال کر گئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

شیریں مزاری کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر انتقال کر گئے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے شوہر انتقال کر گئے۔ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے اہلخانہ کی جانب سے ان کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے، ڈاکٹر تابش حاضر ماہر امراض اطفال تھے۔دریں اثناء وفاقی وزیر… Continue 23reading شیریں مزاری کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر انتقال کر گئے

پنجاب اسمبلی کا اجلاس بغیر کسی کارروائی کے جمعہ تک ملتوی

datetime 20  دسمبر‬‮  2022

پنجاب اسمبلی کا اجلاس بغیر کسی کارروائی کے جمعہ تک ملتوی

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس کورم کی نشاندہی کی وجہ سے بغیر کسی کارروائی کے جمعہ کے روز تک ملتوی کر دیا گیا۔پنجاب اسمبلی کا مقررہ وقت کی بجائے 4گھنٹے 23منٹ کی تاخیر سے سپیکر سبطین خان کی صدارت میں شروع ہوا۔اجلاس کے آغاز پر ہی مسلم لیگ (ن) کے خلیل طاہر… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کا اجلاس بغیر کسی کارروائی کے جمعہ تک ملتوی

عالمی بینک نے پاکستان کی مالی مدد کیلئے 1.6 ارب ڈالر کی منظوری دیدی

datetime 20  دسمبر‬‮  2022

عالمی بینک نے پاکستان کی مالی مدد کیلئے 1.6 ارب ڈالر کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( آن لائن) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1.6 ارب ڈالر کی منظوری دے دی۔ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے اجلاس میں پاکستان کی مالی مدد کیلئے 1.6 ارب ڈالر کی منظوری دی گئی۔عالمی بینک سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کیلئے 5 منصوبوں کیلئے فنڈز دیگا جس سے بحالی، مکانات کی… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کی مالی مدد کیلئے 1.6 ارب ڈالر کی منظوری دیدی

سوات ،مقامی کوہ پیما نے 11ہزارفٹ کی بلندی پر فٹبال کا میدان سجاکر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2022

سوات ،مقامی کوہ پیما نے 11ہزارفٹ کی بلندی پر فٹبال کا میدان سجاکر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

سوات (این این آئی) سوات کے مقامی کوہ پیما نے 11 ہزار فٹ کی بلندی پر فٹ بال کھیل کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔تفصیلات کے مطابق سوات کی بلند ترین چوٹی پرکوہ پیما محمد رحیم نے 11ہزار فٹ کی بلندی پر فٹ بال کا میدان سجاکر مثال قائم کردی۔برفیلی چوٹی کو 7 گھنٹوں میں سر… Continue 23reading سوات ،مقامی کوہ پیما نے 11ہزارفٹ کی بلندی پر فٹبال کا میدان سجاکر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

مہنگائی کی ستائی عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں، گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

datetime 20  دسمبر‬‮  2022

مہنگائی کی ستائی عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں، گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن) مہنگائی کی ستائی عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں،آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ہوگی،گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان وزارت پیٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری شروع کر دی ۔ذرائع کے مطابق اوگرانیگیس کمپنیوں کی درخواست پر منظوری کے لیے گائیڈ لائنز بھجوا… Continue 23reading مہنگائی کی ستائی عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں، گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان