پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

پرویز الٰہی نے چارج نہ چھوڑا تو فوج اور رینجرز طلب کرنے کا اختیار موجود ہے، لیگی رہنما کا دعویٰ

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

پرویز الٰہی نے چارج نہ چھوڑا تو فوج اور رینجرز طلب کرنے کا اختیار موجود ہے، لیگی رہنما کا دعویٰ

لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے چیف وہپ خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی نے چارج نہ چھوڑا تو آرٹیکل 245 کے تحت فوج اور رینجرز طلب کرنے کا اختیار موجود ہے،سپیکر نے رولز کے برعکس فیصلہ دیا، آئین کے تحت گورنر وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی بھی… Continue 23reading پرویز الٰہی نے چارج نہ چھوڑا تو فوج اور رینجرز طلب کرنے کا اختیار موجود ہے، لیگی رہنما کا دعویٰ

آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب تبدیل کر دیے گئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب تبدیل کر دیے گئے

لاہور(این این آئی) وفاقی حکومت نے عبد اللہ خان سنبل کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا جبکہ کامران علی افضل اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے۔وفاقی حکومت کی ہدایت پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ عبد اللہ خان سنبل جو چیف سیکرٹری پنجاب کے عہدے کی اضافی ذمہ… Continue 23reading آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب تبدیل کر دیے گئے

عمران خان نے مدد کے لئے قانونی ٹیم شفا یوسفزئی کے گھر بھیج دی

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

عمران خان نے مدد کے لئے قانونی ٹیم شفا یوسفزئی کے گھر بھیج دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ،این این آئی)عمران خان نے مدد کے لئے قانونی ٹیم شفا یوسفزئی کے گھر بھیج دی، بابر اعوان کا کہنا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف کی ہدایت پر میں اور علی اعوان خاتون صحافی اور ان کے خاندان سے اظہار یک جہتی کے لئے آئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم ہر… Continue 23reading عمران خان نے مدد کے لئے قانونی ٹیم شفا یوسفزئی کے گھر بھیج دی

آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا، قیمت میں 130روپے فی کلو اضافہ

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا، قیمت میں 130روپے فی کلو اضافہ

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آبادشہراور ضلع بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا، فیصل آباد میں آٹا 130روپے فی کلو مہنگا ہوگیا، جبکہ 15کلو آٹے کا تھیلہ 1920روپے کردیا گیا،فلور ملز مالکان نے اپنی سستا آٹا سیل پوائنٹس بند کردئیے اوردیگر کریانہ سیل پوائنٹس کا بھی سستے آٹے کاکوٹہ کم کردیا، اوپن مارکیٹ اور… Continue 23reading آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا، قیمت میں 130روپے فی کلو اضافہ

ایوان وزیراعلیٰ کے باہر کنٹینرز پہنچا دیے گئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

ایوان وزیراعلیٰ کے باہر کنٹینرز پہنچا دیے گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایوان وزیراعلیٰ کے باہر کنٹینرز پہنچا دیے گئے، میڈیا ذرائع کے مطابق کسی کو اس بارے میں معلوم نہیں ہے کہ یہ کنٹینرز یہاں کون لے کر آیا ہے حتیٰ کہ اس سارے معاملے سے پولیس بھی لاعلم ہے، یاد رہے کہ وفاقی وزیر نے پہلے ہی ایوان وزیراعلیٰ کو سیل کرنے… Continue 23reading ایوان وزیراعلیٰ کے باہر کنٹینرز پہنچا دیے گئے

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

لاہور(این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان آج کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں ردو بدل متوقع ہے اور اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورتی عمل جاری ہے۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولرز کی فٹنس رپورٹس کے… Continue 23reading نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا معاملہ۔۔۔ سارے کھلاڑی یک زبان ہو گئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا معاملہ۔۔۔ سارے کھلاڑی یک زبان ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے انگلش ٹیم سے مقابلے میں مسلسل ناکامیوں کے بعد قومی ٹیم جہاں تنقید کی زد میں رہی وہیں پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو بھی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ اس حوالے سے شاہین آفریدی قومی کھلاڑیوں نے کہا ہے کہ برے… Continue 23reading بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا معاملہ۔۔۔ سارے کھلاڑی یک زبان ہو گئے

آئی سی سی نے پی سی بی کو بڑی خوشخبری سنا دی ، انڈیا منہ تکتا رہ گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

آئی سی سی نے پی سی بی کو بڑی خوشخبری سنا دی ، انڈیا منہ تکتا رہ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ملک قرار دے دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے پاکستان کو کرکٹ کیلئے محفوظ ملک قرار دے دیا ہے ۔ انکا کہنا تھای کہ پاکستان دنیائے کرکٹ کی مضبوط ترین ٹیموں میں سے ایک ہے جبکہ شائقین کرکٹ… Continue 23reading آئی سی سی نے پی سی بی کو بڑی خوشخبری سنا دی ، انڈیا منہ تکتا رہ گیا

سردی کی آمد کی وجہ سے متاثرین کی بحالی کے عمل کو مزید تیز کیاجائے، محمدشہباز شریف

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

سردی کی آمد کی وجہ سے متاثرین کی بحالی کے عمل کو مزید تیز کیاجائے، محمدشہباز شریف

پیر گدو (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متاثرہ علاقوں سے سیلابی پانی نکالنے کے لئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ سردی کی آمد کی وجہ سے متاثرین کی بحالی کے عمل کو مزید تیز کیاجائے،صوبائی حکومتوں اور اداروں کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں دن رات کی کوششیں قابل تعریف… Continue 23reading سردی کی آمد کی وجہ سے متاثرین کی بحالی کے عمل کو مزید تیز کیاجائے، محمدشہباز شریف