صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد(این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) جمعرات کی شام پانچ بجے طلب کرلیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 22 دسمبر بروز جمعرات شام 5 بجے طلب کر لیا۔ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا… Continue 23reading صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا