ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

3 پاکستانی کھلاڑی ٹیم کے سب سے بڑے ستون ہیں ان کے بغیرپاکستانی ٹیم کچھ بھی نہیں ہے ، ہرشابوگلے

datetime 21  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آئی این پی )بھارتی سابق کرکٹر ہرشا بوگلے نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو کامیاب دلوانے میں ان بڑے کھلاڑیوں کا ہاتھ ہے ، انہوں نے تینوں کھلاڑیوں کو ستون قرار دے دیا ۔ ہرشل بوگلے کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کی بڑی وجہ یہ تین کھلاڑی ،

بابراعظم ، محمد رضوان اور شاہیں شاہ آفریدی ہیں جو اس ٹیم کا مین ستون ہیں ، ان کے بدولت پاکستانی ٹیم ہر میدان میں جیت جاتی ہے ۔ اگر یہ کھلاڑی ٹیم سے نکال دیے جائیں تو ٹیم میں پھر کچھ نہیں رہ جاتا ۔ انھوں نے کہا پاکستانی ٹیم ان تین کھلاڑیوں پر زیادہ انحصار کر رہی ہوتی ہے ۔ اور ان تینوں میں سے کم ازکم کوئی ایک ضرور ہر میچ میں بڑی اننگ کھیلتا ہے۔دوسری جانب شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ برے وقت میں اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ یہی ٹیم پاکستان کو 2023 اور 2024 کا ورلڈکپ جتوائے گی۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف تین میچوں میں بدترین شکست کے بعد کپتان بابراعظم کیحمایت میں قومی ٹیم کے دو اہم پلیئرز نے سوشل میڈیا کا محاذ سنبھال لیا۔ کراچی ٹیسٹ جیت کر انگلش کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو ہوم گرانڈ پر 70 سال میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کیا، جس کے بعد تجزیہ کاروں اور کرکٹ حلقوں میں یہ بات زیر گردش تھی کہ بابراعظم کی جگہ کسی اور کو کپتان نامزد کیا جائے۔ دوسری جانب کپتان بابراعظم کی سپورٹ میں فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور حارث رف نے ٹوئٹ کیا، شاہین نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ بابراعظم ہماری اور پاکستان کی شان، جان اورپہچان ہے، وہ ہمارا کپتان ہے اور رہیگا، شاہین نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ بابر کے علاوہ کچھ اور سوچنا بھی منع ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس ٹیم کو سپورٹ کریں ،یہی ٹیم پاکستان کو 2023 اور 2024 کا ورلڈکپ جتوائے گی، کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…