ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف کا وزیراعظم کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کے آغاز کا اعلان

datetime 21  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)عدالتی احکامات نظر انداز کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد کے بلدیاتی قانون میں ردوبدل کی کوشش ،پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کے آغاز کا اعلان کیا ہے ، اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ درخواست تیار کر لی ،تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان اب سے کچھ ہی دیر میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کروائیں گے ،درخواست میں وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کو فریق بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…