ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

datetime 21  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان آج کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں ردو بدل متوقع ہے اور اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لیے

مشاورتی عمل جاری ہے۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولرز کی فٹنس رپورٹس کے جائزے کے بعد اسکواڈ کا اعلان کیا جائیگا۔پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 23 دسمبر کو کراچی میں اکٹھے ہوں گے، نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کل صبح کراچی پہنچے گا اور پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہو گا۔خیال رہے کہ گزشتہ سال نیوزی لینڈ نے پاکستان میں کرکٹ سیریز کو سیکورٹی تھریٹ کا بہانہ بنا کر منسوخ کر دیا ہے ۔ جس کے بعد نیوزی لینڈ بورڈ نے اعلان کیا تھا کہ پی سی بی کا دورہ منسوخی کے باعث جتنا نقصان ہوا اس کے تمام اخراجات ہم دینے کیلئے تیار ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…