ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سوات ،مقامی کوہ پیما نے 11ہزارفٹ کی بلندی پر فٹبال کا میدان سجاکر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2022 |

سوات (این این آئی) سوات کے مقامی کوہ پیما نے 11 ہزار فٹ کی بلندی پر فٹ بال کھیل کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔تفصیلات کے مطابق سوات کی بلند ترین چوٹی پرکوہ پیما محمد رحیم نے 11ہزار فٹ کی بلندی پر فٹ بال کا میدان سجاکر مثال قائم کردی۔برفیلی چوٹی کو 7 گھنٹوں میں سر کرکے ریاست قطر کا ساٹ فٹ لمبا اور دس فٹ چوڑا پرچم بھی لہرایا۔ نوجوانوں نے پاک قطردوستی کا شاہکار بھی پیش کیا اور دونوں ممالک کے پرچم لہرائے۔نوجوانوں نے پاک فوج اور پاکستان نیوی کو فیفاورلڈ کپ میں بہترین انتظامات پر خراج تحسین بھی پیش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…