ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ارشد شریف قتل کیس،جے آئی ٹی نے 26 گواہوں کی شہادتیں ریکارڈ کرلیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(آئی این پی) سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی)نے اب تک 26 گواہوں کی شہادتیں ریکارڈ کرلیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ارشد شریف قتل کیس میں خصوصی جے آئی ٹی کا آٹھواں اجلاس ہوا۔ترجمان کا کہنا تھاکہ اب تک 26 گواہوں کی شہادتیں ریکارڈ کی جاچکی ہیں اور آج  مزید شہادتیں ریکارڈ کرنے کے لیے اہم گواہوں کو طلب کیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ ارشد شریف قتل کیس پر جے آئی ٹی کا اگلا اجلاس آج ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…