پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

عالمی بینک نے پاکستان کی مالی مدد کیلئے 1.6 ارب ڈالر کی منظوری دیدی

datetime 20  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1.6 ارب ڈالر کی منظوری دے دی۔ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے اجلاس میں پاکستان کی مالی مدد کیلئے 1.6 ارب ڈالر کی منظوری دی گئی۔عالمی بینک سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کیلئے 5 منصوبوں کیلئے فنڈز دیگا جس سے بحالی، مکانات کی تعمیر، فصلوں کی پیداوار میں معاونت کی جائے گی، 2 منصوبے ماؤں اور بچوں کے لئے صحت کی خدمات کیلئے ہونگے، سندھ میں سیلاب کی ہنگامی بحالی کے لئے 50 کروڑ ڈالر فراہم کئے جائیں گے۔ورلڈ بینک مکانات کی تعمیر نو کے لئے مزید 50 کروڑ ڈالر، سندھ کے زرعی شعبے کے لئے 29 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا، سماجی تحفظ کے لئے 2 کروڑ ڈالر فراہم کئے جائیں گے۔عالمی بینک ہیلتھ سے متعلقہ منصوبوں کے لئے 2کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…