اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 58 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کمی

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 58 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کمی

اسلام آباد(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے ملکی زرمبادلہ سے متعلق اعداد و شمار جاری کردئیے جس کے مطابق ایک ہفتے میں پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 58 کروڑ 40لاکھ ڈالرکی کمی ہوئی ہیڈالر کی یہ کمی 8 دسمبر سے 16دسمبر کے ہفتے کے دوران ہوئی، زرمبادلہ کے ذخائر میں یہ کمی غیرملکی… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 58 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کمی

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن روکنے پر عدالت جانے کا اعلان

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن روکنے پر عدالت جانے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن کو روکنے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ حکومت نے اب کھلم کھلا آئین اور قانون کو پامال کرنا شروع کر… Continue 23reading پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن روکنے پر عدالت جانے کا اعلان

فاسٹ بولر حارث رئوف نے خواہش نامی مداح کی خواہش پوری کردی

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

فاسٹ بولر حارث رئوف نے خواہش نامی مداح کی خواہش پوری کردی

اسلام آباد(این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے خواہش نامی مداح کی خواہش پوری کردی۔حال ہی میں پی ایس ایل کی فرنچائز لاہور قلندرز نے کراچی کی این ای ڈی یونیورسٹی میں طالبات کے ساتھ ایک سیشن کیا جس میں ٹیم کے کپتان شاہین سمیت حارث رئوف نے شرکت کی، ۔دوران شو… Continue 23reading فاسٹ بولر حارث رئوف نے خواہش نامی مداح کی خواہش پوری کردی

بلاول بھٹو زرداری نے ٹک ٹاک پر اکائونٹ بنالیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

بلاول بھٹو زرداری نے ٹک ٹاک پر اکائونٹ بنالیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کے ایک اور پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر اپنا اکائونٹ بنا لیا۔بلاول بھٹو نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکانٹ کی پروفائل تصویر تبدیل کی جس میں ان کے ٹک ٹاک اکانٹ کی تفصیلات درج ہیں۔ٹک ٹاک پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو bbzppp@ کے ذریعے… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری نے ٹک ٹاک پر اکائونٹ بنالیا

احتساب عدالت نے وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

احتساب عدالت نے وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

لاہور(این این آئی)احتساب عدالت لاہور نے وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر احد چیمہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی۔احد چیمہ نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ سرکاری دورے پر بیرون ملک جا رہا ہوں،25دسمبر سے 2 جنوری تک بیرون ملک جانے کی اجازت دے جائے۔عدالت نے احد چیمہ کو 20لاکھ کے شیورٹی بانڈز جمع… Continue 23reading احتساب عدالت نے وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

استعفوں کے باوجود تحریک انصاف کے ایم این ایز نے مراعات نہ چھوڑیں، سر کاری گھروں پر قابض ہونے کا انکشاف

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

استعفوں کے باوجود تحریک انصاف کے ایم این ایز نے مراعات نہ چھوڑیں، سر کاری گھروں پر قابض ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی سے استعفوں کے باوجود تحریک انصاف کے متعدد ایم این ایز کاتاحال سرکاری گھروں پرقابض ہونے انکشاف ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ اور وزارت ہاؤسنگ نے تفصیلات وزیراعظم آفس کو جمع کرادیں۔ دستاویزات کے مطابق تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی نے استعفے تو دے دیے… Continue 23reading استعفوں کے باوجود تحریک انصاف کے ایم این ایز نے مراعات نہ چھوڑیں، سر کاری گھروں پر قابض ہونے کا انکشاف

خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ تعلیم نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق محکمہ تعلیم نے سرد ترین علاقوں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کم کر کے 28 یا 29 فروری کی جگہ 15 فروری تک محدود کر… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ

عمران خان نے پرویز الہٰی کی بات مان لی

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

عمران خان نے پرویز الہٰی کی بات مان لی

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے پرویز الہٰی کی بات مان لی، حکومت گرانے والے شخص کا نام نہیں لیا، کہا آٹھ ماہ پہلے ”ایک آدمی“، ”ایک آدمی“نے ہماری حکومت گرا کرجو ظلم کیا وہ کوئی دشمن بھی نہیں کرسکتا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے گورنر ہاؤس لاہور کے باہر… Continue 23reading عمران خان نے پرویز الہٰی کی بات مان لی

سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں میں آپریشن کے دوران زخمی ہونے والا سپاہی شہید

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں میں آپریشن کے دوران زخمی ہونے والا سپاہی شہید

راولپنڈی (این این آئی)سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں میں آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے سپاہی حلیم خان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کلیئرنس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے کے باعث آج سی ایم ایچ راولپنڈی میں شہادت کے رتبے پر… Continue 23reading سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں میں آپریشن کے دوران زخمی ہونے والا سپاہی شہید