میں وزیراعلیٰ ہوں،کابینہ کام کرتی رہےگی، ڈی نوٹیفائی کیےجانے کے بعد پرویز الٰہی کا ردعمل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کیے جانے پر چوہدری پرویز الٰہی کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کیا جس کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے… Continue 23reading میں وزیراعلیٰ ہوں،کابینہ کام کرتی رہےگی، ڈی نوٹیفائی کیےجانے کے بعد پرویز الٰہی کا ردعمل