اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

بھارت میں ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا، رمیز راجہ کی آئی سی سی کو یقین دہانی

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

بھارت میں ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا، رمیز راجہ کی آئی سی سی کو یقین دہانی

لاہور ( آن لائن ) سابق چیر مین پی سی بی رمیز راجا نے آئی سی سی حکام کو یقین دہانی کرا ئی ہے کہ بھارت میں آئندہ سال شیڈول ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس کے… Continue 23reading بھارت میں ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا، رمیز راجہ کی آئی سی سی کو یقین دہانی

اداروں میں موجود سہولت کار عمران خان کو انتخابات جتوا سکتے ہیں، بلاول بھٹوکا دعویٰ

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

اداروں میں موجود سہولت کار عمران خان کو انتخابات جتوا سکتے ہیں، بلاول بھٹوکا دعویٰ

واشنگٹن(این این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات ہوئے تو بعض اداروں میں موجود سہولت کار عمران خان کو انتخابات جتوا سکتے ہیں۔امریکا سے پاکستان واپسی سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ اس لیے کر… Continue 23reading اداروں میں موجود سہولت کار عمران خان کو انتخابات جتوا سکتے ہیں، بلاول بھٹوکا دعویٰ

روہت شرما کی چھٹی، پانڈیا کو بھارت کی وائٹ بال ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

روہت شرما کی چھٹی، پانڈیا کو بھارت کی وائٹ بال ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان

نئی دہلی (آن لائن )بھا رتی ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو روہت شرما کی جگہ بھارت کی ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کی جانب سے ہاردک پانڈیا سے بھارتی ٹیم کا کپتان بنائے جانے کے حوالے… Continue 23reading روہت شرما کی چھٹی، پانڈیا کو بھارت کی وائٹ بال ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان

بینظیربھٹو کی استاد اورکانونٹ جیسز اینڈ میری اسکول کی سابق پرنسپل انتقال کرگئیں

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

بینظیربھٹو کی استاد اورکانونٹ جیسز اینڈ میری اسکول کی سابق پرنسپل انتقال کرگئیں

لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم پاکستان محترمہ بینظیربھٹو شہید کی استاد، آئرش راہبہ اورکانونٹ جیسز اینڈ میری اسکول کی سابق پرنسپل سسٹر برکمینز کونوے برطانیہ میں انتقال کرگئیں۔سسٹربرکمینز کونوے نے جیسز اینڈ میری اسکول کراچی،لاہور اور مری میں خدمات انجام دیں، ان کاانتقال 92 برس کی عمر میں برطانیہ میں ہوا۔سسٹربرکمینز 1951 سے پاکستان میں… Continue 23reading بینظیربھٹو کی استاد اورکانونٹ جیسز اینڈ میری اسکول کی سابق پرنسپل انتقال کرگئیں

جلد شفاف انتخابات نہ کرائے تو ملک سب کے ہاتھ سے نکل جائے گا،عمران خان کا سارے اداروں سے اہم سوال

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

جلد شفاف انتخابات نہ کرائے تو ملک سب کے ہاتھ سے نکل جائے گا،عمران خان کا سارے اداروں سے اہم سوال

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میںاپنے سارے اداروںسے پوچھتا ہوں کہ کیا آپ کو پاکستان کی فکر ہے یا نہیں ، جن کا اسٹیک پاکستان میں ہے سب سے سوال پوچھتا ہوں آپ کو آج فکر کرنی چاہیے یا نہیں،اگر ملک میں جلد سے جلدشفا ف… Continue 23reading جلد شفاف انتخابات نہ کرائے تو ملک سب کے ہاتھ سے نکل جائے گا،عمران خان کا سارے اداروں سے اہم سوال

اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کردی

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کردی

اسلام آباد(این این آئی)اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کردی۔ایس اینڈ پی نے بتایاہے کہ پاکستان کی ریٹنگ منفی بی سے کم کرکے سی سی سی پلس کردی ہے، پاکستان کی ریٹنگ میں کمی معاشی حالات کی وجہ سے ہوئی۔ایس اینڈ پی نے بتایاکہ سیلاب کی تباہ کاریوں اور مہنگائی… Continue 23reading اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کردی

میسی کے پہنے گئے عربی چوغہ بشت کی قیمت ایک ملین ڈالر لگا دی گئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

میسی کے پہنے گئے عربی چوغہ بشت کی قیمت ایک ملین ڈالر لگا دی گئی

مسقط(این این آئی)سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق ارجنٹائن کے فٹ بال سٹار لیونل میسی نے جو عربی چوغہ، جسے بشت کہا جاتا ہے، ورلڈ کپ اٹھاتے ہوئے پہنا تھا۔ اس کو خریدنے کیلئے ایک ملین ڈالر کی پیش کش کردی گئی ہے۔یہ پیشکش عمانی شوری کے سابق رکن احمد البروانی نے… Continue 23reading میسی کے پہنے گئے عربی چوغہ بشت کی قیمت ایک ملین ڈالر لگا دی گئی

تجربہ کار حکومت نے آٹھ ماہ میں ہی عوام کو پرانے پاکستان کی بجائے پتھر کے دور میں پہنچا دیا، خواتین کا پارہ بھی ہائی

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

تجربہ کار حکومت نے آٹھ ماہ میں ہی عوام کو پرانے پاکستان کی بجائے پتھر کے دور میں پہنچا دیا، خواتین کا پارہ بھی ہائی

نارووال( این این آئی)تجربہ کار حکومت نے آٹھ ماہ میں ہی عوام کو پرانے پاکستان کی بجائے پتھر کے دور میں پہنچا دیا،بجلی آرہی ہے نہ گیس، سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس کے پریشر میں کمی سے گھریلو خواتین کا پارہ ہائی،حکومت کو دہائیاں دیتی رہیں۔بتایا گیا ہے کہ موسم سرد… Continue 23reading تجربہ کار حکومت نے آٹھ ماہ میں ہی عوام کو پرانے پاکستان کی بجائے پتھر کے دور میں پہنچا دیا، خواتین کا پارہ بھی ہائی

عمران خان آڈیولیکس سے پریشان، اہم قدم اٹھا لیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

عمران خان آڈیولیکس سے پریشان، اہم قدم اٹھا لیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے مزید آڈیولیکس کی روک تھام کے لئے اہم قدم اٹھا تے ہوئے لاہور میں اپنی رہائشگاہ زمان پارک کی ازسرنوچیکنگ کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی جانب سے آڈیو اورویڈیو ڈیوائسزچیک کرنے کیلئے… Continue 23reading عمران خان آڈیولیکس سے پریشان، اہم قدم اٹھا لیا