منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میسی کے پہنے گئے عربی چوغہ بشت کی قیمت ایک ملین ڈالر لگا دی گئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسقط(این این آئی)سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق ارجنٹائن کے فٹ بال سٹار لیونل میسی نے جو عربی چوغہ، جسے بشت کہا جاتا ہے، ورلڈ کپ اٹھاتے ہوئے پہنا تھا۔ اس کو خریدنے کیلئے ایک ملین ڈالر کی پیش کش کردی گئی ہے۔یہ پیشکش عمانی شوری کے سابق رکن احمد البروانی نے کی ۔یاد رہے قطر 2022 ورلڈ کپ کے فائنل میں اتوار کو فرانس کے خلاف ارجنٹائن کی فتح کے بعد قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے 2022 ورلڈ کپ کے بہترین کھلاڑی لیونل میسی کو قطری “بشت” کا تحفہ دیا تھا۔شیخ تمیم نے ورلڈ کپ پیش کرنے سے پہلے میسی کو یہ “بشت” پہنایا تھا۔ میسی نے ارجنٹائن کی قومی ٹیم کو فرانس کے خلاف فائنل میچ میں فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…