پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کیے جانے پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، پرویزالٰہی اور صوبائی کابینہ فرائض سر انجام دیتے رہیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ

گورنر پنجاب کے خلاف ریفرینس صدر کو بھیجا جائے گا اور ان کو عہدے سے ہٹانے کی کاررائی کا آغاز کیا جا رہا ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ گورنر پنجاب کے پاس وزیراعلی کو ہٹانے کا اختیار نہیں،وزیراعلی کو اسمبلی منتخب کرتی ہے،اسمبلی ہی ہٹاسکتی ہے۔انہوکںنے کہاکہ (ن )لیگ نے 58 ٹو بی کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے، وزیراعلی نے کبھی نہیں کہا کہ اعتماد کا ووٹ نہیں لینا،اسپیکر اسمبلی اجلاس بلائیں گے تو ہی اعتماد کا ووٹ لیں گے،آج اعتماد کے ووٹ پراجلاس بلایا ہے،اجلاس معمول کے مطابق ہوگا۔فوادچوہدری نے کہا کہ ن لیگ کو چاہیے تھا اجلاس میں اپنے بندے پورے کرتی ،گورنر کے نوٹی فکیشن کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں، گورنر مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے ہیں،آئین کو پامال کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…