ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

احتساب عدالت نے وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

datetime 22  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)احتساب عدالت لاہور نے وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر احد چیمہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی۔احد چیمہ نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ سرکاری دورے پر بیرون ملک جا رہا ہوں،25دسمبر سے 2 جنوری تک بیرون ملک جانے کی اجازت دے جائے۔عدالت نے احد چیمہ کو 20لاکھ کے شیورٹی بانڈز جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔احتساب عدالت کے جج ساجد علی نے احد چیمہ کی درخواست پر سماعت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…