جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2022 |

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ تعلیم نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق محکمہ تعلیم نے سرد ترین علاقوں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کم کر کے 28 یا 29 فروری کی جگہ 15 فروری تک محدود کر دی ہیں۔محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اگر میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے تو اس صورت میں چھٹیاں دی جا سکیں گی۔صوبے کے سرد ترین پہاڑی علاقوں میں سردیوں کی تعطیلات یکم جنوری سے 15 فروری 2023 تک ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…