ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے پرویز الہٰی کی بات مان لی

datetime 22  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے پرویز الہٰی کی بات مان لی، حکومت گرانے والے شخص کا نام نہیں لیا، کہا آٹھ ماہ پہلے ”ایک آدمی“، ”ایک آدمی“نے ہماری حکومت گرا کرجو ظلم کیا وہ کوئی دشمن بھی نہیں کرسکتا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے گورنر ہاؤس لاہور کے باہر جمع کارکنوں سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا اور اس خطاب میں بار بار ”ایک آدمی“کو ملک کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیا، مگر اس آدمی کا نام لینے سے گریز کرتے رہے۔عمران خان نے کہا کہ ایک آدمی نے آٹھ ماہ پہلے حکومت ختم کرکے ملک پرظلم کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…