منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

datetime 5  جنوری‬‮  2023

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دسمبر کے آخری کاروباری ہفتے میں 28.47 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 30 دسمبر2022 تک 11.42 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

فرسٹ کلاس کرکٹ میں انجام دیا گیا وہ کارنامہ جس سے قومی ٹیم کے کھلاڑی آغا سلمان لاعلم نکلے

datetime 5  جنوری‬‮  2023

فرسٹ کلاس کرکٹ میں انجام دیا گیا وہ کارنامہ جس سے قومی ٹیم کے کھلاڑی آغا سلمان لاعلم نکلے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر آغا سلمان فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنی سو وکٹیں حاصل کرنے کے حوالے سے لاعلم نکلے، کراچی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں ان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کی سو وکٹیں مکمل ہو گئی ہیں، جب صحافی نے ان سے سوال کیا کہ سو وکٹیں… Continue 23reading فرسٹ کلاس کرکٹ میں انجام دیا گیا وہ کارنامہ جس سے قومی ٹیم کے کھلاڑی آغا سلمان لاعلم نکلے

شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ توڑ دیے

datetime 5  جنوری‬‮  2023

شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ توڑ دیے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ رخ خان کی فلم پٹھان بین الاقوامی سطح پر خوب پذیرائی حاصل کر رہی ہے، ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ توڑ بزنس کر رہی ہے، جرمنی اور کینیڈا میں فلم کی پری بکنگ کا عمل جاری ہے، جرمنی کے بڑے شہروں میں شائقین کی ایک بڑی تعداد ٹکٹس خرید رہی ہے،… Continue 23reading شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ توڑ دیے

عمران خان کو کوئی فائر نہیں لگا، وہ صرف ڈرامہ کررہاہے ، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے سوالات اٹھا دیے

datetime 5  جنوری‬‮  2023

عمران خان کو کوئی فائر نہیں لگا، وہ صرف ڈرامہ کررہاہے ، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان حملہ کیس میں بننے والی جے آئی ٹی پر سوالات اٹھا تے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو کوئی فائر نہیں لگا، وہ صرف ڈرامہ کررہاہے ،جے آئی ٹی کی رپورٹ عدالت اور میڈیا تک نہیں پہنچی مگر فواد چوہدری… Continue 23reading عمران خان کو کوئی فائر نہیں لگا، وہ صرف ڈرامہ کررہاہے ، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے سوالات اٹھا دیے

پی سی بی کا یو ٹیوب چینل ہیک ہو گیا، ہیکرز نے نیا نام رکھ دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2023

پی سی بی کا یو ٹیوب چینل ہیک ہو گیا، ہیکرز نے نیا نام رکھ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی کا آفیشل یو ٹیوب چینل ہیک ہو گیا، اس چینل کے چالیس لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز ہیں، ہیکرز نے نہ صرف چینل کو ہیک کیا بلکہ اس کی تمام ویڈیوز کو ہٹا کر چینل کا نام ٹیسلا یو ایس 24 رکھ دیا۔ دوسری طرف پی سی بی ذرائع… Continue 23reading پی سی بی کا یو ٹیوب چینل ہیک ہو گیا، ہیکرز نے نیا نام رکھ دیا

مرغی کے گوشت کی قیمت میں حیران کن اضافہ

datetime 5  جنوری‬‮  2023

مرغی کے گوشت کی قیمت میں حیران کن اضافہ

کراچی /لاہور/راولپنڈی/پشاور/کوئٹہ(این این آئی)ملک بھر میں گندم کے آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بے لگام اضافے کے رجحان نے ہوش ربا مہنگائی سے پریشان صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں مہنگائی کی تازہ لہر کے دوران آٹے کی مختلف اقسام کی قیمتیں 140 سے 160… Continue 23reading مرغی کے گوشت کی قیمت میں حیران کن اضافہ

حکومت کا بجلی سے چلنے والے پنکھوں کی تیاری پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

datetime 5  جنوری‬‮  2023

حکومت کا بجلی سے چلنے والے پنکھوں کی تیاری پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بجلی سے چلنے والے پنکھوں کی تیاری پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یکم جولائی کے بعد بجلی سے چلنے والے پنکھے تیار نہیں کئے جائیں گے، ان کا کہنا تھا کہ گرمی سے بچنے کے لئے ہم اٹھارہ ہزار میگاواٹ بجلی… Continue 23reading حکومت کا بجلی سے چلنے والے پنکھوں کی تیاری پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

معروف گلوکارہ کی بلی 22 ارب روپے سے زیادہ کی مالک

datetime 5  جنوری‬‮  2023

معروف گلوکارہ کی بلی 22 ارب روپے سے زیادہ کی مالک

نیویارک(این این آئی)دنیا کے تیسرے امیر ترین پالتو جانور کا اعزاز ٹیلر سوئفٹ کی بلی اولیویا بینسن نے حاصل کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق معروف پالتو جانوروں اور ان کے مالکان کے انسٹاگرام اکاؤنٹس کا تجزیہ کرکے تخمینہ لگایا گیا کہ ہر جانور فی انسٹاگرام پوسٹ پر کتنے پیسے کما سکتا ہے۔اولیویا بینسن کے معاملے… Continue 23reading معروف گلوکارہ کی بلی 22 ارب روپے سے زیادہ کی مالک

شکیب الحسن کی اپنے ہی ملک کی ٹی ٹوئنٹی لیگ پر تنقید، پی ایس ایل کی تعریف بھی کر ڈالی

datetime 5  جنوری‬‮  2023

شکیب الحسن کی اپنے ہی ملک کی ٹی ٹوئنٹی لیگ پر تنقید، پی ایس ایل کی تعریف بھی کر ڈالی

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش کے معروف کھلاڑی شکیب الحسن نے اپنے ملک کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ پر تنقید اور پی ایس ایل کی تعریف، انہوں نے بی پی ایل کو ملک کے ون ڈے ٹورنامنٹ ڈھاکہ پریمیئر لیگ سے بھی کمتر قرار دیا، ان کا کہنا تھا کہ بی پی ایل کی مارکیٹنگ… Continue 23reading شکیب الحسن کی اپنے ہی ملک کی ٹی ٹوئنٹی لیگ پر تنقید، پی ایس ایل کی تعریف بھی کر ڈالی