اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بجلی سے چلنے والے پنکھوں کی تیاری پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یکم جولائی کے بعد بجلی سے چلنے والے پنکھے تیار نہیں کئے جائیں گے، ان کا کہنا تھا کہ گرمی سے بچنے کے لئے ہم اٹھارہ ہزار میگاواٹ بجلی استعمال کرتے ہیں جس میں 12 ہزار میگاواٹ بجلی پنکھوں میں استعمال ہوتی ہے۔