کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر آغا سلمان فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنی سو وکٹیں حاصل کرنے کے حوالے سے لاعلم نکلے، کراچی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں ان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کی سو وکٹیں مکمل ہو گئی ہیں، جب صحافی نے ان سے سوال کیا کہ سو وکٹیں مکمل کرنے پر آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں تو انہوں نے کہا کہ مجھے تو علم ہی نہیں تھا کہ میری سو وکٹیں مکمل ہو گئی ہیں۔
فرسٹ کلاس کرکٹ میں انجام دیا گیا وہ کارنامہ جس سے قومی ٹیم کے کھلاڑی آغا سلمان لاعلم نکلے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































