پیر‬‮ ، 16 جون‬‮ 2025 

عمران خان کو سلو پوائزن دے کر مارنے کی کوشش کی جارہی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 6  جنوری‬‮  2023

عمران خان کو سلو پوائزن دے کر مارنے کی کوشش کی جارہی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ شید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو جان سے مارنے کی کوشش کی گئی، عمران خان کو گولیاں نہیں لگیں تو کیا آپ کے والد کے پٹاخے لگے؟ ،یہ لوگ کوشش کررہے ہیں کہ عمران خان کو سلو پوائزن دے کر مار… Continue 23reading عمران خان کو سلو پوائزن دے کر مارنے کی کوشش کی جارہی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

جہانگیر ترین کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2023

جہانگیر ترین کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور ( این این آئی) جہانگیر ترین کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا، عدالت نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز کی زمین کے انتقال کی منسوخی کے خلاف درخواست کی سینئر بورڈ آف ریونیو کو منتقلی روک دی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز کی زمین کے… Continue 23reading جہانگیر ترین کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

سخت سردی کیلئے تیار ہو جائیں،محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیشگوئی بھی کر دی

datetime 6  جنوری‬‮  2023

سخت سردی کیلئے تیار ہو جائیں،محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیشگوئی بھی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)کپکپی اور تھرتھری دوڑاتی سردی کے دوران بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں داخل ہوگئیں جس سے کوئٹہ، زیارت اور چمن سمیت شمالی بلوچستان میں (آج) ہفتہ اور (کل)اتوار کوبارش اور پہاڑوں پر برف باری ہو سکتی ہے۔… Continue 23reading سخت سردی کیلئے تیار ہو جائیں،محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیشگوئی بھی کر دی

بابر کو کیسی بیوی چاہیے؟ کپتان کی پرانی ویڈیو وائرل

datetime 6  جنوری‬‮  2023

بابر کو کیسی بیوی چاہیے؟ کپتان کی پرانی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(این این آئی) سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی ایک مارننگ شو میں شرکت کی پرانی ویڈیو وائرل ہے جس میں میزبان ندا یاسر کو بابر اعظم سے ان کی آئیڈیل شریک حیات کے حوالے سے سوال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔وائرل ویڈیو کلپ میں میزبان ندا یاسر نے بابر سوال کیا کہ آپ کو… Continue 23reading بابر کو کیسی بیوی چاہیے؟ کپتان کی پرانی ویڈیو وائرل

وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آ رہی، عمران خان

datetime 6  جنوری‬‮  2023

وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آ رہی، عمران خان

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم تیاری کر رہے ہیں ، اگر11جنوری کو عدالت اعتماد کے ووٹ کا کہتی ہے تو ہم تیار ہیں،اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ ہمیں نیوٹرل نظر نہیں آرہی ،ہمارے لوگوں سے رابطے کئے جارہے ہیںاب تک 3افراد اس حوالے سے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آ رہی، عمران خان

گاڑیوں کی فروخت میں بھارت نے جاپان کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2023

گاڑیوں کی فروخت میں بھارت نے جاپان کو پیچھے چھوڑ دیا

نئی دہلی(این این آئی)سال 2022میں بھارت جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی تیسری بڑی گاڑیوں کی منڈی بن گیا، چین اور امریکا بدستور پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔جاپانی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں پچھلے سال 42 لاکھ 50 ہزار نئی گاڑیاں فروخت ہوئیں جبکہ جاپان میں یہی تعداد 42لاکھ رہی۔سوسائٹی آف… Continue 23reading گاڑیوں کی فروخت میں بھارت نے جاپان کو پیچھے چھوڑ دیا

نسیم شاہ نے وکٹ پر رک کر ہمیں کامیابی سے دور کردیا، ٹم سائوتھی

datetime 6  جنوری‬‮  2023

نسیم شاہ نے وکٹ پر رک کر ہمیں کامیابی سے دور کردیا، ٹم سائوتھی

کراچی(این این آئی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کے ٹم ساوتھی نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز بہت دلچسپ رہی اور ہم نے بہت لطف اٹھایا،کراچی کا دوسرا ٹیسٹ کوئی بھی ٹیم جیت سکتی تھی،آخر میں نسیم شاہ نے وکٹ پر رک کر ہمیں کامیابی سے دور کردیا۔کراچی میں کھلیے جانے… Continue 23reading نسیم شاہ نے وکٹ پر رک کر ہمیں کامیابی سے دور کردیا، ٹم سائوتھی

صوبائی حکومت کا موسم سرما کی چھٹیاں مزید بڑھانے یا نہ بڑھانے کا حتمی فیصلہ آ گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2023

صوبائی حکومت کا موسم سرما کی چھٹیاں مزید بڑھانے یا نہ بڑھانے کا حتمی فیصلہ آ گیا

لاہور ( این این آئی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے موسم سرما کی چھٹیاں مزید نہ بڑھانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ،لاہور سمیت صوبے بھر میں تعلیمی ادارے 9 جنوری سے ہی کھلیں گے۔تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹیوں کے معاملہ پر مشاورت مکمل کرلی ہے اور موسم سرما کی چھٹیاں مزید نہ… Continue 23reading صوبائی حکومت کا موسم سرما کی چھٹیاں مزید بڑھانے یا نہ بڑھانے کا حتمی فیصلہ آ گیا

منی لانڈرنگ کیلئے مبینہ طور پر بڑے سیاسی گھرانے کی خواتین کے اکائونٹس استعمال ہونے کا انکشاف

datetime 6  جنوری‬‮  2023

منی لانڈرنگ کیلئے مبینہ طور پر بڑے سیاسی گھرانے کی خواتین کے اکائونٹس استعمال ہونے کا انکشاف

لاہور( این این آئی)منی لانڈرنگ کے لئے مبینہ طور پر لاہور کے ایک بڑے سیاسی گھرانے کی خواتین کے اکائونٹس کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے ۔پنجاب کی اعلی شخصیت کی مبینہ تیسری بیوی سائرہ انور کے بعد دو اور خواتین کے بینک اکائونٹس میں مشتبہ ٹرانزکشنز سامنے آئی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ ایف آئی… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیلئے مبینہ طور پر بڑے سیاسی گھرانے کی خواتین کے اکائونٹس استعمال ہونے کا انکشاف