لاہور( این این آئی)منی لانڈرنگ کے لئے مبینہ طور پر لاہور کے ایک بڑے سیاسی گھرانے کی خواتین کے اکائونٹس کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے ۔پنجاب کی اعلی شخصیت کی مبینہ تیسری بیوی سائرہ انور کے بعد دو اور خواتین کے بینک اکائونٹس میں مشتبہ ٹرانزکشنز سامنے آئی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے طلب کرنے کے باوجود تیسری خاتون بھی پیش نہیں ہوئیں۔خاتون کو ایف آئی اے کی جانب سے 6جنوری کو طلب کیا گیا تھا۔مذکورہ خاتون سے پاکستان اور بیرون ملک جائیدادوں اور دیگر تفصیلات طلب کی تھیں،ایف آئی اے نے خاتون کے بینک اکائونٹس میں اضافوں اور مشتبہ ٹرانزکشزبارے سوالات کے جوابات طلب کئے تھے ۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مزید افراد کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
منی لانڈرنگ کیلئے مبینہ طور پر بڑے سیاسی گھرانے کی خواتین کے اکائونٹس استعمال ہونے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































