لاہور ( این این آئی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے موسم سرما کی چھٹیاں مزید نہ بڑھانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ،لاہور سمیت صوبے بھر میں تعلیمی ادارے 9 جنوری سے ہی کھلیں گے۔تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹیوں کے معاملہ پر مشاورت مکمل کرلی ہے اور موسم سرما کی چھٹیاں مزید نہ بڑھانے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی مطابق بچوں کے امتحانات کے باعث سکولوں میں چھٹیاں بڑھانا درست نہیں،تاہم تعلیمی ادارے 9 جنوری سے ہی کھلیں گے۔ تعلیمی ادارے پیر سے کھولنے کے حوالے سے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔اس سے قبل والدین کی جانب سے درخواست کی جا رہی تھی کہ شدید سرد موسم کے باعث تعطیلات میں اضافہ کیا جائے اور اس حوالے سے تعطیلات ایک ہفتہ بڑھانے کی تجویز بھی سامنے آئی تھی۔
صوبائی حکومت کا موسم سرما کی چھٹیاں مزید بڑھانے یا نہ بڑھانے کا حتمی فیصلہ آ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































