ہوشیار خبردار انجیکشن پیرا سٹ ( پیراسیٹامول ) کو غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ قرار دیدیا گیا
اسلام آباد(آن لائن)سینٹرل ڈرگ لیبارٹری، ڈریپ نے انجیکشن پیرا سٹ ( پیراسیٹامول ) کو غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ قرار دے دیا ۔ ڈرگ یگولیٹری اتھارٹی کے مطابق پیرا سٹ، 100 ایم ایل انجیکشن ، بیج نمبر CJ170 غیر معیاری ہے ، سٹینڈ فارما کا انجیکشن پیرا سٹ ( پیراسیٹامول ) 100 ایم ایل غیر… Continue 23reading ہوشیار خبردار انجیکشن پیرا سٹ ( پیراسیٹامول ) کو غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ قرار دیدیا گیا