پاکستان شدید معاشی بحران کا شکار، مہنگائی 53 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی
واشنگٹن (این این آئی)عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت شدید مشکلات کا شکار ہے اور ملک میں مہنگائی 1970 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر ہے۔عالمی بینک نے عالمی معاشی اثرات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا کہ یوکرین روس جنگ سمیت کئی وجوہات کے باعث… Continue 23reading پاکستان شدید معاشی بحران کا شکار، مہنگائی 53 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی