تحریک انصاف کی خاتون رکن مومنہ وحید کا فواد چوہدری کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے کہا ہے کہ اب بھی پارٹی میں ہوں، کسی سازش یا پلان کا حصہ نہیں، پرویز الٰہی پی ٹی آئی کے ووٹوں سے سپیکر و وزیراعلی بنے، جو لوگ مایوس ہیں ممکن ہے وہ اعتماد کا ووٹ نہ دیں، فواد چوہدری… Continue 23reading تحریک انصاف کی خاتون رکن مومنہ وحید کا فواد چوہدری کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان