جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کا پنجاب میں لیگی اراکین سے رابطوں نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ

datetime 11  جنوری‬‮  2023 |

لاہور (آئی این پی ) پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگی اراکین اسمبلی سے رابطوں اور نمبرز پورے ہونے کا دعوی کیا ہے۔ وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک نے کہا ہے کہ سینٹرل پنجاب سے ن لیگ کے 3 سے 4 اراکین رابطے میں ہیں، پنجاب اسمبلی میں ہمارے اور ق لیگ کے اراکین کی تعداد 187 ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جس دن اعتماد کا ووٹ ہو گا ہمارے ممبران اسمبلی کی تعداد پوری ہو گی، اجلاس میں بھی ہماری اپوزیشن کے مقابلے میں اکثریت تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…