پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں آج ہی وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان
لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے پاس 188نمبرز پورے ہیں اس لیے اگر ہمیں عدالت نے کہا کہ اعتماد کا ووٹ لیں تو حکم مانیں گے،پرویز الٰہی کے پیچھے پی ٹی آئی کھڑی ہے، ہم فیصلے کے بعد اپیل میں… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں آج ہی وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان