بھارتی نوجوان فلم سے متاثر، گھر میں گھس کر چاقو کے زور پر لڑکی کی مانگ بھردی
ممبئی (این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جسے سننے کے بعد ہر کسی کو بالی وڈ فلم کے کسی اسکرپٹ کی یاد آگئی۔بھارتی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے شہر لکھن کے ایک گاں مہاراج گنج میں آٹھویں جماعت کے طالبعلم نے چھٹی جماعت کی طالبہ… Continue 23reading بھارتی نوجوان فلم سے متاثر، گھر میں گھس کر چاقو کے زور پر لڑکی کی مانگ بھردی