جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سستے آٹے کی تلاش میں گھرسے نکلنے والی خاتون ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

datetime 11  جنوری‬‮  2023 |

مکوآنہ (مانیٹرنگ، این این آئی) سستے آٹے کی تلاش میں گھر سے نکلنے والی خاتون نسرین بی بی موٹر سائیکل کی ٹکر سے جاں بحق ہو گئی، نجی ٹی وی کے مطابق خاتون کے بھائی یاسین کا کہنا ہے کہ وہ سستے سرکاری آٹے کی تلاش میں گھر سے نکلی تھی اور حادثے کا شکار ہو گئی، خاتون کے بھائی نے اس کی موت کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرا دیا۔جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 53 سالہ نسرین بی بی کے نام سے ہوئی جو کہ گرڈ محلہ نشاط آباد شیخوپورہ روڈ کی رہائشی تھی۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…