منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

پرویز الٰہی کی دو بہوئوں اور بیٹے کے اثاثوں میں غیر معمولی اضافہ، کڑیاں منی لانڈرنگ کیس کی تفتیش سے ملنے لگیں

datetime 11  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرویز الٰہی کی دو بہوئوں اور بیٹے کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیاگیا۔اثاثوں میں غیر معمولی اضافہ، کڑیاں منی لانڈرنگ کیس کی تفتیش سے ملنے لگیں

اسلام آباد (این این آئی)بینک اکائونٹس میں بھاری رقوم کی منتقلی اور اثاثوں میں اضافے کے سبب وزیر اعلی پنجاب کے خاندان کے افراد ایف آئی اے کے ریڈار پر آگئے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی دو بہووں اور بیٹے کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔راسخ الٰہی، ان کی اہلیہ زہرہ الٰہی اور مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کو 2016سے 2021کے درمیان ہونیوالی مشکوک بینک ٹرانزیکشنز پر طلب کیا گیا ہے،تینوں افراد کے اکائونٹس سے بھاری رقوم پنجاب اسمبلی کے نائب قاصد قیصر اقبال بھٹی کے اکائونٹ میں منتقل ہوئیں۔راسخ الٰہی ایف آئی اے کے دفتر آئے جبکہ دونوں خواتین پیش نہ ہوئیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق منی لانڈرنگ کیس کی تفتیش میں شامل افراد کے پیش نہ ہونے کی صورت میں ان کیخلاف یکطرفہ کارروائی بھی کی جاسکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…