منگل‬‮ ، 10 جون‬‮ 2025 

مری میں موسم گرما کی دوسری برفباری، سیاحوں کے لئے الرٹ جاری کر دیاگیا

datetime 11  جنوری‬‮  2023

مری میں موسم گرما کی دوسری برفباری، سیاحوں کے لئے الرٹ جاری کر دیاگیا

مری (این این آئی)مری کے ملحقہ علاقوں میں موسم سرما کی شروع ہونے والی دوسری برف باری کے باعث نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پولیس نے سیاحوں کیلئے الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات نے موسم کی صورتحال بتاتے ہوئے خبردار کیا کہ 11 سے 13 جنوری تک مری، گلیات، ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ… Continue 23reading مری میں موسم گرما کی دوسری برفباری، سیاحوں کے لئے الرٹ جاری کر دیاگیا

عوام کے لئے اہم خبر، اوگرا نے موجودہ اور نئے گیزروں میں کونیکل بیفلز کی تنصیب کو لازمی قرار دیدیا

datetime 11  جنوری‬‮  2023

عوام کے لئے اہم خبر، اوگرا نے موجودہ اور نئے گیزروں میں کونیکل بیفلز کی تنصیب کو لازمی قرار دیدیا

اسلام آباد( این این آئی)اوگرا نے موجودہ اور نئے گیزروں میں کونیکل بیفلز کی تنصیب کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ توانائی کو بچانے اور ملک میں گیس کی قلت پرقابوپانے کے لیے کیا گیا ہے۔ایک محتاط اندازے کے مطابق کونیکل بیفلز کی تنصیب کے نتیجے میں گیزر کے استعمال کی وجہ سے… Continue 23reading عوام کے لئے اہم خبر، اوگرا نے موجودہ اور نئے گیزروں میں کونیکل بیفلز کی تنصیب کو لازمی قرار دیدیا

کیا عمران خان اپنے دور میں مانگنے نہیں جاتے تھے، علامہ طاہر اشرفی بھی بول پڑے

datetime 11  جنوری‬‮  2023

کیا عمران خان اپنے دور میں مانگنے نہیں جاتے تھے، علامہ طاہر اشرفی بھی بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عمران خان آج کہتے ہیں شہباز شریف مانگنے گئے ہیں، کیا وہ اپنے دور میں مانگنے نہیں جاتے تھے،جو لوگ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی افواہیں پھیلا رہے تھے ان کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، اس سوچ سے… Continue 23reading کیا عمران خان اپنے دور میں مانگنے نہیں جاتے تھے، علامہ طاہر اشرفی بھی بول پڑے

پنشن کی مد میں سابق کرکٹرز کو ماہانہ کتنے روپے دئیے جاتے ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 11  جنوری‬‮  2023

پنشن کی مد میں سابق کرکٹرز کو ماہانہ کتنے روپے دئیے جاتے ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (این این آئی) سابق ٹیسٹ کرکٹرز کتنی پنشن حاصل کرتے ہیں اس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ویلفیئر پالیسی کے تحت پنشن دیتا ہے، پنشن کی مد میں سابق کرکٹرز کو 92 لاکھ 76 ہزار روپے ماہانہ دئیے جاتے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 63 سابق… Continue 23reading پنشن کی مد میں سابق کرکٹرز کو ماہانہ کتنے روپے دئیے جاتے ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں

آئی ایم ایف کے ساتھ تفصیلی بات چیت ہو چکی ، معاہدے کے نتیجے میں حکومت عوام پر بوجھ نہیں ڈالے گی،اسحاق ڈار کی قوم کو تسلی

datetime 11  جنوری‬‮  2023

آئی ایم ایف کے ساتھ تفصیلی بات چیت ہو چکی ، معاہدے کے نتیجے میں حکومت عوام پر بوجھ نہیں ڈالے گی،اسحاق ڈار کی قوم کو تسلی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ تفصیلی بات چیت ہو چکی ہے ، معاہدے کے نتیجے میں حکومت عوام پر بوجھ نہیں ڈالے گی، جنیوا کانفرنس میں پاکستان کا ہدف 8.15 ارب ڈالر کا تھا،اپوزیشن والے ہر وقت ڈیفالٹ کی گردان پکڑے… Continue 23reading آئی ایم ایف کے ساتھ تفصیلی بات چیت ہو چکی ، معاہدے کے نتیجے میں حکومت عوام پر بوجھ نہیں ڈالے گی،اسحاق ڈار کی قوم کو تسلی

الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

datetime 11  جنوری‬‮  2023

الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کو یقینی بنانے کیلئے پی ٹی سی ایل کی خدمات حاصل کرلیں،ضلعی سطح پر قائم دفاتر میں انٹرنیٹ اور دیگر مسائل کو جاننے کے لیے سروے کا آغاز کیا گیا،الیکشن کمیشن کے مطابق تمام ڈسٹرکٹ الیکشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان مرزا سے جلد ملنے کی خوشخبری سنا دی

datetime 11  جنوری‬‮  2023

شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان مرزا سے جلد ملنے کی خوشخبری سنا دی

لاہور(این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان مرزا سے جلد ملنے کی خوشخبری سنا دیفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سابق کپتان شعیب ملک نے اپنے بیٹے اور اپنی تصاویر پر مبنی مختلف پوسٹ کیں۔۔اس پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا… Continue 23reading شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان مرزا سے جلد ملنے کی خوشخبری سنا دی

مہنگائی، خوراک کی قلت ملک کو انسانی حقوق کے بحران کی طرف دھکیل رہی ہے،ایچ آر سی پی

datetime 11  جنوری‬‮  2023

مہنگائی، خوراک کی قلت ملک کو انسانی حقوق کے بحران کی طرف دھکیل رہی ہے،ایچ آر سی پی

اسلام آباد (این این آئی)انسانی حقوق کمیشن برائے پاکستان نے ملک میں غذائی بحران پرتشویش کا اظہار کیا ہے ۔ایچ آر سی پی کے مطابق سستے آٹے کیلئے دھکم پیل کے واقعات وفاقی اور صوبائی حکومتوں کیلئے واضح تنبیہ ہیں، میرپورخاص میں ایک مزدورجاں بحق اور نواب شاہ میں متعدد خواتین زخمی ہوئیں۔ایچ آرسی پی… Continue 23reading مہنگائی، خوراک کی قلت ملک کو انسانی حقوق کے بحران کی طرف دھکیل رہی ہے،ایچ آر سی پی

نیب ترامیم ،ہمارا معاشرہ کرپشن کی بیماری کا شکار ہے، ضروری نہیں کہ قانون کو کالعدم ہی قرار دیا جائے، سپریم کورٹ

datetime 11  جنوری‬‮  2023

نیب ترامیم ،ہمارا معاشرہ کرپشن کی بیماری کا شکار ہے، ضروری نہیں کہ قانون کو کالعدم ہی قرار دیا جائے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان حالیہ نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ موجودہ کیس میں نیب قانون کی بہتری دیکھ رہے ہیں، ضروری نہیں کہ قانون کو کالعدم ہی قرار دیا جائے،قانون کو کالعدم قرار دینے کے علاوہ بھی عدالت… Continue 23reading نیب ترامیم ،ہمارا معاشرہ کرپشن کی بیماری کا شکار ہے، ضروری نہیں کہ قانون کو کالعدم ہی قرار دیا جائے، سپریم کورٹ