جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان مرزا سے جلد ملنے کی خوشخبری سنا دی

datetime 11  جنوری‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان مرزا سے جلد ملنے کی خوشخبری سنا دیفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سابق کپتان شعیب ملک نے اپنے بیٹے اور اپنی تصاویر پر مبنی مختلف پوسٹ کیں۔۔اس پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ بابا آپ کو یاد کر رہے ہیں، بنگلہ دیش سے بہت سارا پیار، جلد ملیں گے۔واضح رہے کہ شعیب ملک ان دنوں بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے سلسلے میں بنگلادیش میں موجود ہیں جبکہ ان کا بیٹا اذہان اپنی والدہ ثانیہ مرزا کے ساتھ دبئی میں مقیم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…