لاہور (این این آئی) سابق ٹیسٹ کرکٹرز کتنی پنشن حاصل کرتے ہیں اس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ویلفیئر پالیسی کے تحت پنشن دیتا ہے، پنشن کی مد میں سابق کرکٹرز کو 92 لاکھ 76 ہزار روپے ماہانہ دئیے جاتے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 63 سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو پنشن دی جاتی ہے، 60 برس سے زائد عمر کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو ٹیسٹ میچز کے حساب سے پنشن دی جاتی ہے، رمیز راجہ کے شامل ہونے سے تعداد 64 ہو جائے گی۔24کرکٹرز کو ایک لاکھ 54 ہزار روپے کے حساب سے ماہانہ پنشن دی جاتی ہے، 7 سابق کرکٹرز کو ایک لاکھ 48 ہزار پاکستانی روپے دیے جاتے ہیں جبکہ 32 کرکٹرز کو ایک لاکھ 42 ہزار روپے ماہانہ دیے جاتے ہیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سابق وزیر اعظم عمران خان بھی پنشن حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں۔
پنشن کی مد میں سابق کرکٹرز کو ماہانہ کتنے روپے دئیے جاتے ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع



















































