اعلی تعلیم یافتہ کم اہلیت والے عہدے کا حقدار نہیں، سپریم کورٹ
اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے لیسکو کمپنی میں بھرتی سے متعلق کیس کے فیصلے میں کہا ہے کہ اعلی تعلیم یافتہ، کم اہلیت والے عہدے کا حق دار نہیں۔ لیسکو کمپنی میں لائن سپرنٹنڈنٹ بھرتی ہونے والے انجینئر کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے کہا کہ زیادہ تعلیم رکھنے والا،… Continue 23reading اعلی تعلیم یافتہ کم اہلیت والے عہدے کا حقدار نہیں، سپریم کورٹ