اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

نیپال کے تباہ ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا

datetime 16  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھٹمنڈو (شِنہوا)نیپال کے تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی آف نیپال(سی اے اے این ) کے ترجمان جگناتھ نیرولا نے پیر کے روز شِنہوا کو بتایا کہ سیکیورٹی فورسز کو کچھ دیر قبل بلیک باکس مل گیا ہے۔

ہم اس کو جلد ہی حاصل کر لیں گے۔ نیپال کے وسط میں ایک مشہور سیاحتی مقام پوکھرا کے قریب اتوار کو ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ دن کے آغاز پر امدادی کارکنوں نے ان چار افراد کی تلاش دوبارہ شروع کردی جو ابھی تک لاپتہ ہیں۔ نیرولا نے اس سے قبل شِنہوا کو بتایا کہ غوطہ خوروں کو دریائے سیٹی میں تلاش کے لیے متحرک کر دیا گیا ہے، جس کی وجہ کچھ لاشوں کا دریا میں گرنے کا خدشہ ہے۔ یے ٹی ایئر لائنز کے طیارے میں 68 مسافر اورعملے کے 4 ارکان سوار تھے، جو کھٹمنڈو سے پوکھرا جاتے ہوئے دریائے سیٹی کی ایک گھاٹی میں گر گیا تھا جبکہ اتوار کو جائے حادثہ سے 68 لاشیں نکال لی گئی۔ نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایک بیان کے مطابق اس بدقسمت پرواز میں 15 غیر ملکی سوار تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…